فلیش دلچسپ وائرس وار دیکھیے

باسم نے 'فلیش ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 23, 2008

  1. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وائرس آپ کے کمپیوٹر کو کیسے تہس نہس کرتا ہے
    [flash=http://fc03.deviantart.com/fs13/f/2007/073/7/0/Animator_vs__Animation_II_by_alanbecker.swf]WIDTH=600 HEIGHT=450[/flash]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 18
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    واہ واہ، کیا اینیمیشن ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. بلال

    بلال محفلین

    مراسلے:
    2,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اعلٰی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,051
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    باسم بہت اچھے بھئی، بہت مزے کا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کافی عرصہ قبل میں نے بھی یہ وڈیو لگائی تھی :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. غازی عثمان

    غازی عثمان محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Sweden
    واہ بھائی مزہ آگیا

    انتہائی تخلیقی صلاحیت کا استعمال کیا گیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    زبردست اینی میشن ہے۔آپ نے اچھا کیا کہ اس اینی میشن کو یہاں پوسٹ کر دیا۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ فلیش کے ذریعے کس قدر زبردست اینی میشنز تخلیق کی جا سکتی ہیں!۔۔۔۔۔شکریا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. kutkutariyaan

    kutkutariyaan محفلین

    مراسلے:
    225
    مجھے تو کوئی اینیمیشن نظر نہیں آ رہی...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محبوب خان

    محبوب خان محفلین

    مراسلے:
    102
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اعلٰی! زبردست
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    میں‌ نے یہ پہلے بھی دیکیھی ہوئی ہے مگر پہر بھی شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی معطل

    مراسلے:
    92
    بہت ہی اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ ۔
     
  12. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    بہت خوب باسم ۔۔۔۔۔۔ اس کو ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے ؟
    وسلام
     
  13. جہانزیب

    جہانزیب محفلین

    مراسلے:
    2,442
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    زبردست ، بہت اعلی
     
  14. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سھہایبیسھرات

    سھہایبیسھرات محفلین

    مراسلے:
    49
    Never see anything like this before.
     
  16. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    اس ربط کو کھول کر "سیو پیج ایز" یا پھر "کنٹرول + ایس" دبا کر اسے محفوظ کر لیں۔
     
  17. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب بہت مزہ آیا دیکھ کر بہت شکریہ شئیر کرنے کا
     
  18. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اس کے علاوہ اور بھی ہیں کیا اس طرح کے
     
  19. فرحان دانش

    فرحان دانش محفلین

    مراسلے:
    3,078
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آرٹس نے کیا خوب منظر کشی کی ہے
     
  20. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت اچھی اینیمیشن۔
    شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر