تاسف دعا برائے صحتیابی

الف عین

لائبریرین
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ عمار اور ان کے گھر والوں کا زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ اللہ تعالیٰ ان کی بہن کی صحت مکمل درست کر دے جلد سے جلس، یہ ہماری دعا ہے۔ عمار، من ایمان نے صحیح لکھا ہے۔ صدقہ ضرور دو، اللہ کرم کرے گا۔
 

تیشہ

محفلین
اللہ کریم شفائے کاملہ عاجلہ سے نوازے
یہ سن کر افسوس ہوا۔
دعا ہے اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
عمار! آپ کی بہن کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے بہت ساری دعائیں۔۔اللہ تعالٰی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top