تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

میم نون

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین
 

الف عین

لائبریرین
ان للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے گناہوں اور خطاؤں کو بخش دے۔ آمین۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top