دعاؤں کی درخواست

جیہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2020

  1. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ایسا ہی ہو۔
     
  2. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    232
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور تمام اُمتِ مسلمہ کو اِس وائرس سے نجات دے اور سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا کرے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    232
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین

     
    • متفق متفق × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھرپور صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  7. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    طبیعت کیسی ہے ابھی
     
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    آپ لوگ کیسے ہیں اب؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    الحمدللہ آج میرا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔ والد صاحب کا ٹیسٹ ریزلٹ کل متوقع ہے۔
    دوسرا ٹیسٹ بھی ہوگا۔ اگر وہ بھی نیگیٹو آیا تو صحمتمند قرار دیا جائے گا
     
    • زبردست زبردست × 20
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,888
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    الحمد للہ
     
    • متفق متفق × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,382
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ
    اللہ تعالیٰ سب کو صحت کی بہترین حالت میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 3
  12. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    الحمد للّٰہ۔ اللہ تعالی ہر طرح خیریت رکھے۔
     
    • متفق متفق × 2
  13. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    الحمد للہ۔ خوشی کی خبر۔
    اللہ تعالی سے بہتری کی امید رکھنی چاہیے۔
     
    • متفق متفق × 2
  14. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اللہ آپ سب کو صحت کاملہ عطا کرے۔
    آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آمین
     
    • متفق متفق × 1
  16. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    الحمدللہ
    ان شاءاللہ وہ بھی ٹھیک ہوں گے
     
    • متفق متفق × 1
  17. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,649
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ان شاء اللہ سب اچھا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ نوافل و اذکار کا اہتمام جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔۔ اور محفلین کو اپڈیٹ کرتے رہیں۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہیں
     
    • متفق متفق × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,433
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    الحمدللہ۔ اللہ کرے گا سب ٹھیک ہو گا۔
     
  19. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    الحمدللہ!

    یہ بات سن کر اطمینان ہوا۔ اللہ نے چاہا تو والد صاحب کر رزلٹ بھی اچھا آئے گا۔
     
    • متفق متفق × 3
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے! ہماری دعا ہے کہ والد صاحب کا اور آپ کا دوسرا ٹیسٹ بھی نیگٹو ہو اور یہ بیماری جڑ سے اکھڑ جائے۔ اللہ تعالی سب بیماروں کو شفایاب کریں اور غفلت میں پڑے لوگوں کی آنکھیں کھول دیں۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر