دعاؤں کی درخواست

جیہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2020

  1. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    آج ہمارے خاندان کے 9 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، جن میں میں اور میرے والد صاحب بھی شامل ہیں
    آپ سب سے دعا کی درخواست ہے
     
    • غمناک غمناک × 22
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,887
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ آپ اہلِ خانہ اور خاندان والوں کو شفائے کاملہ، عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے۔
     
    • متفق متفق × 3
  3. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,448
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اللہ پاک آپ کو اور خاندان والوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
    آمین۔
     
    • متفق متفق × 2
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اللہ تعالی صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,171
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان والوں کو صحت کاملہ عطا کرے۔
    آمین
    ثم آمین
     
    • متفق متفق × 3
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اللہ تعالیٰ اپ کو سب شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔۔۔۔ آمین
    سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 3
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھرپور صحت عطافرمائے۔ آمین۔
     
    • متفق متفق × 2
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,618
    موڈ:
    Cool
    اللہ آپ کو اور سب گھروالوں کو شفاءعاجلہ و کاملہ عطا فرمائے۔ ان شاءاللہ آپ سب جلد از جلد صحتیاب ہونگے۔
     
    • متفق متفق × 2
  10. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اللہ تعالی آپ سب کو صحت یاب فرمائیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آپ سب کو اپنے محبوب رسول اللہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے صدقے شفاء کاملہ بخیر و عافیت عطا فرمائیں۔ آمین
     
    • متفق متفق × 1
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,749
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو شفائے کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے۔
     
    • متفق متفق × 2
  14. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,343
    موڈ:
    Asleep
    اللہ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور جلد صحتیاب کرے۔ آمین!
     
    • متفق متفق × 1
  15. M Faraan

    M Faraan محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللّہ شفائے کاملہ عطا فرمائے
     
    • متفق متفق × 1
  16. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,680
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو کامل شفا عطا فرمائیں
     
    • متفق متفق × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,281
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالی سب کو صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
    البتہ بس قریبی متعلقین کو ضروری احتیاط کی تلقین ضرور کیجیئے ۔
     
    • متفق متفق × 2
  18. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اللہ پاک سب کو صحت و تندرستی عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔آمین

    آپ کا بیٹا تو خیریت سے ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  19. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اوہ اللہ رحم فرمائے اللہ پاک آپ کو اور آپکی فیملی کو دراز زندگی کے ساتھ مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

    Symptoms زیادہ سیرئیس تو نہیں ہیں؟ اور آپکے والد صاحب کیسے ہیں؟ خدا کرے آپ سب افراد کو زیادہ تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر