دس ہزار کا سنگ میل

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت اچھا لکھا بڑا بہن :peacesign:
ایک اور دھاگہ جس کو جب بھی دوبارہ پڑھوں گی تو بے اختیار سب یاد کرکے مسکرا اٹھوں گی ۔۔سچی میں :)
بالکل ایسے :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی اتنے سارے پاپڑ بیلے، اتنا تردد کیا اور اتنی سازشیں کرتی رہیں،

دو دو دن کے لیے اپنا اپنا پاسورڈ مجھے بتا دیتیں تو یہ 10 ہزاری منصب تم دونوں کو کب کا مل گیا ہوتا۔

ویسے اچھی پلاننگ کی تم دونوں نے اور واقعی یہ اردو محفل میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔

میری طرف سے تم دونوں کو شاباش۔
 
مقدس

لائبریرین
تھینک یو شمشاد بھیا
ہم لوگوں نے جو اسٹیٹس لکھے تھے
وہ ایک دوسرے سے بات کرتے ہوئے لکھے تھے
ہم ساتھ لکھ رہے تھے اور ہنسے جا رہے تھے
:)
 
الف عین

لائبریرین
میں نے بھی ان دونوں کے نو ہزار کے ہدف پہنچنے پر سوچا تھا کہ اب ان کو واچ کرنا ہے۔ مگر افسوس کہ دو دن سے خیال ہی نہیں رہا!! مبارک ہو مقدس اور ناعمہ دونوں کو۔ویسے اس وقت تو مقدس بٹیا نے ناعمہ کو پچھاڑ رکھا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

شکریہ بابا جانی اب میں واقع پیچھے رہ جاؤں گی کیونکہ اب میں اپنے امتحانات کے سلسلے میں غائب ہونے والی ہوں :p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسے ہی اتنے سارے پاپڑ بیلے، اتنا تردد کیا اور اتنی سازشیں کرتی رہیں،

دو دو دن کے لیے اپنا اپنا پاسورڈ مجھے بتا دیتیں تو یہ 10 ہزاری منصب تم دونوں کو کب کا مل گیا ہوتا۔

ویسے اچھی پلاننگ کی تم دونوں نے اور واقعی یہ اردو محفل میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔

میری طرف سے تم دونوں کو شاباش۔
ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا ،
چلیں کوئی نہیں لالہ اب بیس ہزار پہ سہی :laugh:
مقدس تیار رہو اب میرے بیس تم سے پہلے ہوں گے بچی :rockon:
 
Top