دس الفاظ کی کہانی

شمشاد نے 'کہانی لکھنے کا کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2020

  1. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شارق کو امریکہ گیے ہوئے تقریباً ساتھ ماہ ہو گئے۔
     
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ثانیہ نے بڑے دکھ سے شارق کو یاد کیا آج۔
     
  3. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کہ کاش آج شارق بھیا پاکستان میں ہوتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو یونیورسٹی میں داخلے کے لئے پاپا کو مناتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شارق بھیا نہیں جناب مجازی خدا ہیں ثانیہ کے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ شروع میں ہی غلط فہمی نے جنم لے لیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اصل مقصد یہ بتانا تھا کہ انتظار کتنا تکلیف دہ
     
  8. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وہ ویزہ کے مسائل اور امریکہ تک پہنچنا ہے۔
     
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,576
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    دس الفاظ سے ایک یا دو الفاظ بڑھ جائیں تو؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب تو ان کے لیے بارش کا دوسرا قطرہ بننا از حد ضروری ہوگیا ہے!!!
    :heehee: :heehee: :heehee:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    شدت جذبات میں بڑے بڑے بند بہہ جاتے ہیں، دس الفاظ کی کیا حقیقت!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ وہ زمین ہی فراہم نہیں کر رہی ہیں جس پر وہ قطرہ لینڈ کرسکے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آخر کار ویزہ ملنے کے بعد ثانیہ امریکہ پہنچی
     
  14. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جہاں پھنس جائیں میں کہانی آسان کردیا کرونگا :)
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ناامیدی کو کل پہ ٹالتے ہیں
    آج کچھ راستہ نکالتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس کی تصحیح و تقطیع یوں کرلیں ؎
    ناامیدی کو بالکل ٹالتے ہیں
    آج کچھ راستہ نکالتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شمشاد بھیا یہ سارے قلمکار کہاں غائب ہیں کہانی لیکر۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,369
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں بھئی آ جائیں سب کے سب، شروع کریں کہانی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    الف لیلہ کی کہانیوں میں سے کوئی کہانی شروع کریں
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    12,697
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سمرقندکا ایک بادشاہ شہریار اپنی ملکہ کی بے وفائی سے
     

اس صفحے کی تشہیر