دس الفاظ کی کہانی

شمشاد نے 'کہانی لکھنے کا کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 19, 2020

  1. محمد عبدالرؤف

    محمد عبدالرؤف لائبریرین

    مراسلے:
    1,059
    بہت خوب
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سرتاج ہیں ہمارے۔۔۔ احمد سعید!!! :battingeyelashes:
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کیا پتا وہ یہیں کہیں ہوں؟ :smug:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    پھر تو ہم سے بہت خوش ہوں گے۔۔۔
    منتظر ہوں گے کہ کوئی تو ہو جو بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہو۔۔۔
    تاکہ ہم دوسرا قطرہ بن سکیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    پھر تو وہ یہ بھی دیکھ رہے ہوں گے کہ بارش کے اس قطرے کے ساتھ ہو کیا رہی ہے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صاحبان الفاظ دس سے بڑھکر تجاوزات میں آرہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بارش کا پہلا قطرہ اب تک زمین پر گرا نہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,696
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ اصل میں دو عدد روندو اس کھیل میں شامل ہیں۔ جو ناجائز تجاوزات کرتے ہیں، پھر کسی دن محفل کی بلدیہ ان پر بلڈوزر لے کر چڑھ دوڑے گی۔

    پس تحریر : مندرجہ بالا تحریر کہانی کا حصہ نہیں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماہی بٹیا: یہ ہوئی نہ بات جی داروں والی،شاباش:in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    فی الحال تو آپ کا مراسلہ تجاوزات کی زد میں ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سید عمران
    طبعیت کوئی دن میں بھر جائے گی جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    چڑھی ہے یہ ندی اتر جائے گی فکر نہ کریں۔۔
    سید عمران
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. محمد عبدالرؤف

    محمد عبدالرؤف لائبریرین

    مراسلے:
    1,059
    یہ دو عدد کون ہیں؟؟
     
  15. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایسا لگتا ہے کہ سب 12 ربیع الاول میں مصروف ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,696
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں۔ کہانی کا کوئی سر پیر ہی نہی بن رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد عبدالرؤف

    محمد عبدالرؤف لائبریرین

    مراسلے:
    1,059
    بھائی اب آپ دوبارہ کہانی شروع کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,696
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ دسمبر کی سردیوں کی ایک ٹھٹھرتی ہوئی شام تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے، بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے.
     
  20. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    13,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ان کتابوں میں جی نہیں لگتا ساجن کی یاد آئی
     

اس صفحے کی تشہیر