دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

رانا نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 19, 2015

  1. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    جی ٹھیک ہے میں لکھ دوں گا کب تک چاہیے ؟
     
    • زبردست زبردست × 3
  2. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    یااااااا ہووووووووووو!!!! :dancing:
    ماہی احمد ایک بار پھر مبارک ہو۔ متلاشی بھی تیار ہیں۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    ماہی احمد مجھے مٹھائی کھلانی ہے آپ نے افطار کے بعد
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  4. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یکم جولائی سے پہلے تک :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کوئی مجھے بتائے گا کہ طنزومزاح کے ذمرے میں صرف لڑی ہی منتخب کرنی ہے یا مراسلے بھی؟؟؟ اور لڑی اور مراسلات الگ الگ لینے ہیں؟؟؟؟
     
  6. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ماہی بہنا! مجھے ٹیگ کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔
    مگر جیسا کہ میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ مجھے اس کام کا بالکل بھی تجربہ نہیں ہے اس لیے آپ کی سخت محنت کے درمیان میں ایسے ہی اپنی ٹانگ نہیں اڑانا چاہتا۔ :cool:
    ارے ارے غصہ مت کریں۔ چلیں ایسا کرتے ہیں کہ جیسا ہی میں نے محسوس کیا کہ میں کسی بھی جگہ کسی کام میں آپ لوگوں کا ہاتھ بٹاسکتا ہوں تو یقین کیجئے ضرور آپ کے ساتھ شرکت کروں گا۔ :)
     
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شیور!!!
    رانا بھائی مٹھائی لے آئیں گے تو میں ضرور کھلاوں گی، میرا کون سا بل آتا ہے :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یقین کریں میں بھی اپنی زندگی میں پہلی بار کسی سوئینر کے لئیے کام کر رہی ہوں۔۔۔۔۔ اللہ کی قسم مجھے بھی کوئی تجربہ نہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ عارف کریم صاحب اپنا کام بانٹ رہے ہیں۔۔۔ اپنی آسانی کو۔ تم بھی کچھ سیکھووو!!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    میرا خیال ہے کہ لڑی ہو یا مراسلہ سب کی بہترین چیزیں اٹھا لیتی ہوں اور مراسلے کے ساتھ یہ بھی لکھوں کہ کس لڑی میں ہے(لڑی کا نام اور جس نے شروع کی اس کا نام)
     
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    شزہ مغل
    طنز و مزاح کے زمرے سے آپ نے تحریریں چننی ہیں، اس کے علاوہ اس سیکشن کے متعلق ایک چھوٹا سا مضمون لکھنا ہے، یعنی اس سیکشن میں محفیلین کس قسم کی کاوشیں شریک کرتے ہیں، ان پر گفتگو کیسی ہوتی ہے وغیرہ۔ یہ جو دلچسپ مراسلوں کا اقتباس لینے کی بات کی میں نے، ان کو آپ الگسے ایک فائل میں محفوظ کرلینا وہ دلچسپ نوک جھونک وغیرہ والی حصے میں آ جائے گی۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 22, 2015
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کوئی مجھے quote کا اردو متبادل بتا دے اچھا سا!
     
  13. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اقتباس :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ کو سونپتی ہوں ابھی کام۔
    اپنی سپیشیلٹی بتائیں ذرا، نثر؟ شعر وشاعری؟ اسلامک سیکشن؟ یا کچھ اور؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جملہ کیسے بنے گا؟
    "کوئی مراسلہ دلچسپ لگے تو اس کا اقتباس لے لینا مضمون میں" ؟؟؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  16. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    اور میری مٹھائی کدھر جو تیار ہوا اس کام کو سر کرنے کیلیے؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    تجمل حسین صاحب تجربے کی بات مت کیجیئے مجھے کونسا گولڈمیڈل ملا ہوا ہے۔
    مجھے تو کچھ بھی نہیں آتا پھر بھی کر رہی ہوں۔ کیونکہ ہمارے اساتذہ کرام موجود ہیں وہ ہماری رہنمائی کرتے رہیں گے۔ ہماری غلطیاں بھی نکالیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. متلاشی

    متلاشی محفلین

    مراسلے:
    2,456
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    صحیح انشاء اللہ جلد آپ کو مفصل مضمون موصول ہو جائے گا
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    جی بالکل ایسے ہی جملہ بنے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    حلوائی کی دکان میں پڑی ہے۔۔۔۔ لے آئیے، پے منٹ بھی کر دیجیے گا ورنہ بعد میں حلوائی انکل بہت ماریں گے :p
     
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر