دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

رانا

محفلین
اچھا تو یہاں بھی امتحان؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مگر امتحان لینے سے پہلے سکھائیے بھی تو صحیح ناں استاد محترم
بھئی اس کے لئے ایک نکتہ زہن میں رکھیں تو کام آسان ہوجائے گا۔ آپ نے یونیورسٹی میں اپنی کسی دوست کو محفل کے طنزومزاح سیکشن کا تعارف کرانا ہے تو کیسے کرائیں گی۔ کہ محفل میں ایک زمرہ ادب موجود ہے جس کا ایک ذیلی زمرہ طنزو مزاح کے نام سے رکھا گیا ہے۔ جس میں پھر مزید ذیلی زمرے شامل ہیں جیسے پسندیدہ مزاحیہ تحریریں کے نام سے جو زمرہ ہے اس میں مشہور مصنفین کی مزاحیہ تحریریں یا ان کے اقتباسات شئیر کئے جاتے ہیں۔ تاکہ نئی نوجوان نسل ان مشہور مصنفین اور ان کی تخلیقات سے بھی واقف ہوتی رہے جن کا ذکر آجکل انگریزی اسکولوں کی بدولت نئی پود کے زہنوں سے محو ہوتا جارہا ہے۔ پھر ایک ذیلی زمرہ محفلین کی اپنی تحریر کردہ طزومزاح پر مبنی تحریروں کے لئے مختص ہے۔ جس میں محفلین اپن مزاحیہ تحریریں شئیر کرسکتے ہیں۔ یہاں کسی قسم کی پابندی نہیں ہے کہ آپ کو اردو اچھی آتی ہو یا آپ اچھا مزاح لکھ سکتے ہوں۔ بلکہ ہر محفلین آزاد ہے کہ وہ اپنی کوئی بھی تحریر یہاں شئیر کرسکتا ہے۔ اس سے ان کی مزاح لکھنے کی صلاحیتوں کو جلا ملتی ہے اور مزید نکھار پیدا ہوتا ہے۔ ان کی زبان و بیان کی بھی اصلاح ہوتی رہتی ہے۔ پھر اسی میں ایک زمرہ علمی و ادبی لطائف ہے۔ جس میں ہمارے اردو ادب کے مشہور ادیبوں اور شعرا کی زندگیوں کے ایسے سچے واقعات پیش کئے جاتے ہیں جو اپنی لطافت یا برجستگی کلام کی بنا پر اردو ادب کے مزاح کا ایک ناگزیر حصہ بن گئے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

یہ نمونہ ہے جو واقعی نمونہ ہے۔:) اس طرح سطریں گھسیٹنا شروع کریں تو کچھ نہ کچھ زہن میں آتا ہی چلا جائے گا وہ صفحے پر بکھیرنا شروع کردیں۔:)
 
شزہ مغل

واہ آپ نے تو بہت اچھا کیا۔ ایک صفحہ اور لکھ دیجیئے میرا کام ہو گیا
 
یہ نمونہ ہے خاتون اور نمونہ کبھی بھی اصل کا بدل نہیں ہوتا۔:)
ویسے آپ بے فکر ہو کر مضمون لکھئے گا اس بات کا خیال نہ کیجئے گا کہ پتہ نہیں معیاری ہے یا نہیں۔ اگر کوئی کسر رہ گئی ہوگی تو وہ ادارتی ٹیم نے بھی تو چیک کرنا ہے۔ وہاں اس کی نوک پلک سنور جائے گی۔
 
ہاں جی نوک پلک تو سنورے گی مضمون کی اور میری نوک پلک کاٹی جائے گی
 
شزہ مغل

محفلین
یہ نمونہ ہے خاتون اور نمونہ کبھی بھی اصل کا بدل نہیں ہوتا۔:)
ویسے آپ بے فکر ہو کر مضمون لکھئے گا اس بات کا خیال نہ کیجئے گا کہ پتہ نہیں معیاری ہے یا نہیں۔ اگر کوئی کسر رہ گئی ہوگی تو وہ ادارتی ٹیم نے بھی تو چیک کرنا ہے۔ وہاں اس کی نوک پلک سنور جائے گی۔
استاد اگر نمونہ سکھائے گا تو شاگرد بھی نمونہ ہی دکھائے گا۔۔۔ :p
 
شزہ مغل

محفلین
یہ نمونہ ہے خاتون اور نمونہ کبھی بھی اصل کا بدل نہیں ہوتا۔:)
ویسے آپ بے فکر ہو کر مضمون لکھئے گا اس بات کا خیال نہ کیجئے گا کہ پتہ نہیں معیاری ہے یا نہیں۔ اگر کوئی کسر رہ گئی ہوگی تو وہ ادارتی ٹیم نے بھی تو چیک کرنا ہے۔ وہاں اس کی نوک پلک سنور جائے گی۔
کوشش کروں گی پھر بھی
 
مقدس

لائبریرین
رانا بهیا
لائبریری کے بارے میں مواد اکٹها کرنا شاید اتنا مشکل نہ ہو۔۔۔ کیونکہ لائبریری کی ادارت کے دوران میں نے کچه کام کیا تها اس طرح کا اور کچه لسٹس بهی بنائی تهیں۔۔ جس میں ساری بکس کے نام ہیں جو اب تک مکمل ہو چکی ہیں۔۔۔ اور کچه لائبریری پر اپ لوڈ بهی ہیں
 
زبردست۔ ہم بلاوجہ پریشان ہوتے رہے اب تک۔:) یہ راز کی بات اب تک آپ چھپا کر بیٹھی ہوئی تھیں۔:)
 
ماہی احمد

لائبریرین
یہ ایک یاداشت سی ہوتی ہے کسی بھی چیز کو یادگار بنانے کے لئے۔ ایسی چیز کے لئے جو ہم تیار کرنا چاہ رہے ہیں اردو میں اسے مجلہ کہیں گے۔:)
یہ بات یقینی نہیں ہے کہ میں درست تعریف کر پایا ہوں۔ :)
رانا بھائی، اتنی سی تعریف تو میں بھی کر دیتی۔۔۔۔۔ میں تو کسی لمبی سی، بڑی سی، مشکل مشکل الفاظ والی تعریف کی توقع کیے بیٹھی تھی :oops:
 
ماہی احمد

لائبریرین
ابن سعید بھائی! میرا کبھی لائبریری کی طرف جانا نہیں ہوا اس لئے مجھےتفصیلی علم نہیں کہ وہاں کیا کام ہوتا ہے۔ لیکن جو چنددھاگے دیکھنے کو ملے اس سے لگتا ہے کہ وہاں کتابوں کو یونی کوڈ میں ٹائپ کیا جاتا ہے۔ اگر صرف ایسا ہی ہے تو پھر اب تک کی ٹائپ کی گئی مکمل کتب اور جن کتب پر کام جاری ہے ان کی مختصر تفصیل ایک مضمون کی شکل میں تیار کرنی ہوگی اس ٹیم ممبر کو جو اس سیکشن کی ذمہ داری لیں گے۔ ہر کتاب کا نام اور اسکی مختصر تفصیل میں یہ شامل کیا جاسکتا ہے کہ کن کن محفلین نے اس پر کام کیا، اور کتنا عرصہ لگا وغیرہ۔ سعود بھائی رہنمائی فرمائیں۔
اوشو بھائی!
 
ماہی احمد

لائبریرین
مصروفیت سے وقت نکال کر جب ہم اس دھاگے کو پڑھنے بیٹھتے ہیں تو دو صفحات اور بڑھ جاتے ہیں اور عدیم الفرصتی بھی اُسی کے ساتھ سوا ہو جاتی ہے۔ سو آج سوچا کہ پورا دھاگہ پڑھنے کے بجائے جہاں جہاں متعلقہ چیزیں نظر آئیں اُسی پر بات کر لی جائے۔

میں بھی حاضر ہوں۔ لیکن پھر وہی بات کہ فی الحال یہ کہنا یقینی نہیں ہے کہ کتنا وقت دے سکوں گا۔

بہر کیف ، اب کچھ گذارشات:

  • شعراء کی فہرست پچھلے مشاعرے کی دستاویزات سے کہیں مل جائے گی۔
  • مزاحیہ کلام بھی مخصوص زمرے میں ہے۔
کچھ سوالات:
  • کیا یہ سب کام دس سال کے دورانیہ پر محیط ہوگا؟
  • کیا پسندیدہ کلام سے بھی کلام شامل کرنا ہوگا؟
  • مزاحیہ کلام شعرائے محفل کا شامل کرنا ہے یا کل مزاحیہ شاعری سے انتخاب پیش کرنا ہے۔
  • اصلاحِ سخن سے کلام اخذ کرنا بہت مشکل کام ہے کہ ایک تو معیار کا تعین کرنا انتہائی دشوار ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ کلام اسی زمرے میں پوسٹ ہوا ہے اور اکثر غزلوں پر اصلاح کے باوجود اصل پوسسٹ میں تدوین بھی نہیں ہو پاتی۔

کام تو ہوتا رہے گا لیکن پہلے اس سلسلے میں طریقہ کار متعین کرنا ضروری ہے۔

برائے توجہ : ادب دوست
نمبر ایک تو یہ آپ کی بے انتہا مصروفیات کو دیکھتے ہوئے ہم نے ادب دوست بھائی سے گزارش کی کہ وہ آپ کی مدد کر دیں۔ سو آپ انہیں گائیڈ کر دیں اور ان سے رابطہ رکھیں، آپ کا کام ہو گیا آدھا اب :)

باقی سب باتوں کے جواب رانا بھائی دے چکے ہیں۔ آخری بات کے لئیے کہنا چاہوں گی کہ اصلاح سخن سے پھر آپ لوگ وہی بہترین کلام چنیں جس میں اساتذہ کی نشاندہی کے بعد اصلاح کی جا چکی ہے، ایسا تھوڑی نہ ہو گا کہ آپ لوگ پوری لڑی لے کر بیٹھ جائیں۔ ہاں نمونے کے طور پر ایک آدھ ایسا کلام شئیر کیا جا سکتا ہے "اصلاح سے پہلے، اصلاح کے بعد"۔

(مجھے وہ ایڈ یاد آگئے۔۔۔۔ استعمال سے پہلے ، استعمال کے بعد
:LOL::ROFLMAO:)
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
رانا بهیا
لائبریری کے بارے میں مواد اکٹها کرنا شاید اتنا مشکل نہ ہو۔۔۔ کیونکہ لائبریری کی ادارت کے دوران میں نے کچه کام کیا تها اس طرح کا اور کچه لسٹس بهی بنائی تهیں۔۔ جس میں ساری بکس کے نام ہیں جو اب تک مکمل ہو چکی ہیں۔۔۔ اور کچه لائبریری پر اپ لوڈ بهی ہیں
مقدس ، لائبریری زمرے کی ذمے داری اوشو بھائی کو سونپی گئی ہے۔ تو آپ کے پاس جتنا بھی مواد ہے، وہ آپ ان سے شئیر کر لینا اور انہیں گائیڈ بھی، کیونکہ میں نے لائبریری میں اتنا کام نہیں کیا اس لئیے مجھے زیادہ معلوم نہیں کہ اس زمرے کو کیسی ہینڈل کیا جائے گا :)
 
محمد احمد بھائی میرا خیال ہے جب ہم ایک روڈ میپ کے ساتھ یہ کام کرنا شر:وع کریں گے تو یہ اتنا مشکل نہیں رہے گا جتنا مشکل ابھی سمجھنے میں لگ رہا ہے۔
اگر اس سلسلے میں فاروق احمد بھٹی بھائی کا ساتھ اور دستیاب ہو جائے تو ہمارے لیے روڈ میپ کی تیاری مزید آسان ہو جائے گی۔
ایک مرتبہ درست نقشہ ترتیب دے لیں تو اس کے بعد کام فقط نقطے ملانے کی طرح آسان ہو جائے گا۔
اگر فاروق احمد بھٹی بھائی راضی ہیں تو ہم تین افراد ان بکس میں بات چیت کر کے تیزی سے آگے بڑھ سکتے ہیں
حاضر جناب حکم فرماؤ۔۔۔۔
 
عبدالقیوم چوہدری
فاروق احمد بھٹی
تجمل حسین
عبد الرحمن
عندلیب
جاسمن

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس کام میں ہماری مدد کیجیے، کسی سیکشن کی ذمے داری لے لیں یا ان محفلین کے نام بتا دیں جو آپ کو اوپر بتائے گئے تمام سیکشنز میں سے کسی بھی سیکشن کے لئیے موزوں لگتے ہیں۔ ایسا بھی کر سکتے ہیں کہ آپ کسی اور سیکشن کو جو آپ کی سپیشیلٹی ہو اس لسٹ میں شامل کروا دیں۔
حاضر جناب حکم فرماؤ
 
Top