دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

محمد امین

لائبریرین
مشتاق احمد یوسفی نے اپنے کسی مضمون میں لکھا تھا کہ کراچی کے شہری خود کراچی کو صبح شام بُرا بھلا کہتے رہتے ہیں لیکن اگر کوئی باہر والا کراچی کو بُرا کہے تو اس کے گلے پڑ جائیں گے۔ یہاں یہ بات سو فیصد سچ معلوم ہوئی ہے۔

جی ہاں ایسا ہے ہے سو فیصد :) :) :)
آپ سب میں دھویں کی مشین ایک ہی ہو گی، اور تو میرے خیال میں کوئی بھی نہیں۔
جی ہاں صرف مغل بھائی۔۔۔۔ اور اس دفعہ تو ہم نے انہیں گھر کے اندر نہیں پینے دیا سگریٹ۔۔۔۔۔ وہ باہر چلے گئے تھے دھواں چھوڑنے، بہت بے تاب ہورہے تھے :rollingonthefloor:
مگر امی کہہ رہی تھیں کہ سگریٹ کی بو گھر کے اندر تک آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کریں کہ ایک لمبببببببببببببببا سا پائپ لے آئیں اور اس کا ایک سرا مغل بھائی کے منہ میں اور دوسرا کھڑکی سے باہر دور کہیں چھوڑ آئیں۔

میں تو ان سے درخواست ہی کر سکتا ہوں کہ اس لت کو چھوڑ دیں کہ ان کے اپنے گھر میں دو ننھے منے پھول ہیں۔ ان کا کیا حال ہوتا ہو گا۔
 

عسکری

معطل
سگریٹ بہت ہی بری چیز ہے شراب پیئیں رات کو ایک دو پیگ چڑھا لیا کریں اور ریلیکس کیا کریں کسی اچھے برانڈ کے ساتھ ۔ اور ساتھ میں اچھا کھانا کھائیں 6 مہینے میں پل کر شیر بن جائیں گے میری طرح۔ سگریٹ بہت بری چیز ہے بھائی جی ۔:biggrin:
 

عسکری

معطل
او بھائی کچھ نہیں ہوتا کم از کم اس دھویں کے پمپ سے تو اچھی ہے بندہ آرام سے ریلیکس ہو جائے شام کو ہر دوسرے تیسرے دن ۔ نا گھر میں دھویں کی بو نا صحت کا ستیاناس ۔ اور کیا چاہیے؟

چاہے تو موازنہ کر لیں 2008 اور 2011 کی میری تصاویر میں ۔لوگ مجھے کہتے ہیں یار اتنا خون کیسے بن رہا ہے تم میں ھھھھھھھھھھ میں انہیں کہتا ہوں چھوڑو تم نہیں بنا سکتے۔ شراب ایک لمٹ میں اور اچھی شراب اچھے کھانے کے ساتھ اچھی جگہ پر ہو تو کیا بات ہے ۔ ان کے چہرے پر جو یہ دھویں کا بے پناہ اثر ہے مٹ جائے گا 3 ماہ میں ۔
 

فہیم

لائبریرین
سگریٹ بہت ہی بری چیز ہے شراب پیئیں رات کو ایک دو پیگ چڑھا لیا کریں اور ریلیکس کیا کریں کسی اچھے برانڈ کے ساتھ ۔ اور ساتھ میں اچھا کھانا کھائیں 6 مہینے میں پل کر شیر بن جائیں گے میری طرح۔ سگریٹ بہت بری چیز ہے بھائی جی ۔:biggrin:

شیر بننا آپ کو مبارک، ہم انسان ہی بھلے :)
 

محمد امین

لائبریرین
او بھائی کچھ نہیں ہوتا کم از کم اس دھویں کے پمپ سے تو اچھی ہے بندہ آرام سے ریلیکس ہو جائے شام کو ہر دوسرے تیسرے دن ۔ نا گھر میں دھویں کی بو نا صحت کا ستیاناس ۔ اور کیا چاہیے؟

چاہے تو موازنہ کر لیں 2008 اور 2011 کی میری تصاویر میں ۔لوگ مجھے کہتے ہیں یار اتنا خون کیسے بن رہا ہے تم میں ھھھ ھھھ ھھھ ھ میں انہیں کہتا ہوں چھوڑو تم نہیں بنا سکتے۔ شراب ایک لمٹ میں اور اچھی شراب اچھے کھانے کے ساتھ اچھی جگہ پر ہو تو کیا بات ہے ۔ ان کے چہرے پر جو یہ دھویں کا بے پناہ اثر ہے مٹ جائے گا 3 ماہ میں ۔

اور جگر کا کیا؟؟؟؟ اور جو انسان نشے میں دھت رشتوں اور قانون کا احترام بھول جاتا ہے وہ؟؟ :idontknow:
 

عسکری

معطل
لیکن ہم تو دھوئیں کی مشین بھی نہیں بن رہے :)
تو یہ ان کے لیے تھا نا بھائی جی ۔ میں نے سگریٹ اور شراب دونوں استمال کر کے سگریٹ کو دفع کر دیا اپنی لائف سے ۔ سگریٹ میں وہی سرور ہے پر ہلکا سا جس کا اثر کم اور ساتھ میں استمال کرنے سے کم ہوتا جاتا ہے ۔لیکن کسی اچھی سی وڈکا یا وائن میں ایسا نہیں ہوتا ۔ ریڈ وائن کے تو فائدے ہی فائدے ہیں پر وہ اتنی مہنگی ہے کہ پاکستان میں نہیں ملتی میں نے چیک کیا تھا مری بیوری کی پروڈکٹس جن میں وڈکا رم وائن کے برانڈ ہیں پر ریڈ وائن نہیں ہے جو کہ اصل میں ماخز ہے ایک طرح اچھی صحت کا ۔ پاکستانی اسے افورڈ نہیں کر سکتے شاید وہ واٹ ون اور بلیک لیبلوں سے کام چلاتے ہیں :laugh:
 

عسکری

معطل
اور جگر کا کیا؟؟؟؟ اور جو انسان نشے میں دھت رشتوں اور قانون کا احترام بھول جاتا ہے وہ؟؟ :idontknow:
یہ آپ کو کس نے فرما دیا ھھھھھھ بھائی ہر انسان کی ایک لمٹ ہے جس میں وہ ہوش اور حواس میں رہ کر اپنے آپ کو ریلیکس کرتا ہے بات کرتا ہے ۔ کون رشتوں کو بھول جاتا ہے اس طرح مجھے تو آج تک اس بے تکے الزام میں ایک فیصد ثبوت نہیں ملا
 

محمد امین

لائبریرین
یہ آپ کو کس نے فرما دیا ھھھ ھھھ بھائی ہر انسان کی ایک لمٹ ہے جس میں وہ ہوش اور حواس میں رہ کر اپنے آپ کو ریلیکس کرتا ہے بات کرتا ہے ۔ کون رشتوں کو بھول جاتا ہے اس طرح مجھے تو آج تک اس بے تکے الزام میں ایک فیصد ثبوت نہیں ملا

ہمارا ذاتی مشاہدہ ہے ۔۔۔ خیر یہ موضوع سے ہٹ رہے ہیں ہم :)
 

عسکری

معطل
جی ہاں ایسا ہے ہے سو فیصد :) :) :)

جی ہاں صرف مغل بھائی۔۔۔ ۔ اور اس دفعہ تو ہم نے انہیں گھر کے اندر نہیں پینے دیا سگریٹ۔۔۔ ۔۔ وہ باہر چلے گئے تھے دھواں چھوڑنے، بہت بے تاب ہورہے تھے :rollingonthefloor:
مگر امی کہہ رہی تھیں کہ سگریٹ کی بو گھر کے اندر تک آرہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بالکل ٹھیک کہا پاکستان کی اچھی سے اچھی سگریٹ باہر کی سگریٹ سے گھٹیا ہے ۔ میں ڈن ہل بلیو پیتا تھا پاکستان میں وہ صرف ائیر پورٹوں پر اچھی تھی ورنہ ہر جگہ بہت ہی بری ملی
 
Top