دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

بہت خوب لکھا :)
لطف آیا پڑھ کر
آف دی ریکارڈ جو کچھ ہوا
چشم تصور سے میں اندازہ کر سکتا ہوں
کیونکہ بارہا ایسی محفلوں میں شمولیت کا شرف حاصل رہا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
12 سے 13 سال ہونے کو ہیں اس ملاقات کو۔
اور ان 3 کے علاوہ کتنے ہی لوگ ہیں جن کے تبصرے اس دھاگے میں ہیں لیکن وہ بھی محفل سے بالکل ہی کٹ لیے ہیں۔
جن میں سے کچھ تو بہت خاص بھی ہیں۔
 
12 سے 13 سال ہونے کو ہیں اس ملاقات کو۔
اور ان 3 کے علاوہ کتنے ہی لوگ ہیں جن کے تبصرے اس دھاگے میں ہیں لیکن وہ بھی محفل سے بالکل ہی کٹ لیے ہیں۔
جن میں سے کچھ تو بہت خاص بھی ہیں۔
اس کو ہم محفل کا ارتقاء کہیں یا محفلین کا؟
 
Top