دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہاں نا۔۔۔ ۔ میرے پیروں میں میں درد ہوگیا تھا۔۔۔ ۔ اور اس فہیم کے بچے نے بس ایک ہی لات رسید کی تھی اور ابھی تک درد ہورہا ہے میرے :( ۔۔۔ آخر کو یہ بلو بیلٹ ٹھہرا۔۔۔ ۔:cool:

ویسے ہم نے وقتِ الوداع فہیم سے یہ ضرور کہہ دیا تھا "میاں کوئی بات۔۔۔ ۔یا پھر لات بری لگ گئی ہو تو معذرت" :laugh::rollingonthefloor:
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

فہیم لالہ آپ شچی میں بلیو بیلٹ ہو؟
واؤؤؤ !!! اچھی بات ہےبھیا ۔:)
 
محمد امین

لائبریرین
لوکنگ ہینڈ سم گائز :)
اور امین لالہ یہ کیا کیا آپ نے ؟؟؟:laugh:
ہائے اللہ مجھے بیچارے فہیم لالہ پر ترس آرہا ہے فہیم لالہ کہیں چوٹ تو نہیں لگی نا؟؟؟ :-P

وی نو وی آر ہینڈسم :cool::hiro::cool2: :laugh:

اور میں تو ڈر رہا تھا بھئی مارتے ہوئے اسے۔۔۔ یہ خود ہی سر ہوگیا کہ مارو مارو مجھے اور زور زور سے مارو۔۔۔ کہہ رہا تھا میں دیکھنا چاہ رہا ہوں کہ کتنی اینڈیورینس ہے مجھ میں :D
اور میں ڈر رہا تھا کہ اس نے ایک بھی لات جما کر دے ماری تو میرا کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے مغل بھائی کہہ رہے تھے تم گدھوں کی طرح لاتیں مار رہے تھے ہاہاہاہ :D

ناعمہ فہیم بھیا کو تو لگی ہی نہیں۔۔ بیچارے امین بھیا ہی تھک گئے مار مار کے

ہاں نا :( ہماری سانس بہت بری طرح پھول گئی تھی اور سردی کے باوجود گرمی لگنے لگی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔

ہاہاہاہاہاہا اچھا تو ایویں مار کھانے کی ایکٹینگ کر رہے ہیں کیا :)؟؟؟

ایکٹنگ۔۔۔۔۔ ارے بابا میں نے ٹھیک ٹھاک زور سے "دولتیاں" رسید کی تھیں میری پیروں میں بھی درد ہوگیا تھا :laughing:

واہ واہ، بہت خوب
مغل صاحب کی داستان گوئی کے تو کیا کہنے
اب تعریف کرنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے
تمام محفلین بہت جچ رہے ہیں ماشااللہ، اللہ اسی طرح سے قائم رکھے آمین
بہت مزہ آیا، ویڈیو دیکھ کے تو لطف دوبالا ہوگیا ہے

اب کے بار کراچی آیا تو میں بھی اس محفل میں شریک ہونگا، ضرور

ضرور ضرور :) سر آنکھوں پر جناب۔۔۔۔۔۔ کب آنا ہوگا آپ کا کراچی؟؟ :)

میں سوچ رہا ہوں کراچی کا دورہ کر لوں چاہے کراچی کتنا ہی برا ہے :biggrin:

اوئےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے کراچی کو برا مت کہیں :(
 
محمد امین

لائبریرین
ویسے یہ مقابلہ پہلے فہیم ورسس مغل ہونا تھا۔۔۔۔ مگر مغل بھائی ان فٹ تھے ان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا نا۔۔۔۔۔ تو انہوں نے مجھے دھکیل دیا۔۔۔۔۔۔ :(
 
فہیم

لائبریرین
لوکنگ ہینڈ سم گائز :)
اور امین لالہ یہ کیا کیا آپ نے ؟؟؟:laugh:
ہائے اللہ مجھے بیچارے فہیم لالہ پر ترس آرہا ہے فہیم لالہ کہیں چوٹ تو نہیں لگی نا؟؟؟ :-P
ناعمہ فہیم بھیا کو تو لگی ہی نہیں۔۔ بیچارے امین بھیا ہی تھک گئے مار مار کے

بس جی ہمارا مارشل آرٹ تھوڑا کام آگیا،
ورنہ امین بھائی نے تو ٹانگیں توڑ ہی ڈالی تھیں:biggrin:
 
محمد امین

لائبریرین
بس جی ہمارا مارشل آرٹ تھوڑا کام آگیا،
ورنہ امین بھائی نے تو ٹانگیں توڑ ہی ڈالی تھیں:biggrin:

رہنے دو میاں۔۔۔۔ ہم تو بہت آسرا کر کے مار رہے تھے۔۔۔تم ہی کہے جارہے تھے "اور زور سے۔۔۔اور زور سے۔۔۔۔۔۔" وڈیو میں ثبوت ہے :mad:
 
فہیم

لائبریرین
رہنے دو میاں۔۔۔ ۔ ہم تو بہت آسرا کر کے مار رہے تھے۔۔۔ تم ہی کہے جارہے تھے "اور زور سے۔۔۔ اور زور سے۔۔۔ ۔۔۔ " وڈیو میں ثبوت ہے :mad:

ہم نے بات پوری نہیں کی۔

ورنہ امین بھائی نے تو ٹانگیں توڑ ہی ڈالیں تھیں۔
اپنی:p
 
عسکری

معطل
اوئےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے کراچی کو برا مت کہیں :(

کیوں وہاں کیا زیوس رہتا ہے ؟ھھھھھھھھھھھ

مجھے دو شہروں میں جانا بہت ہی بھاری لگتا ہے ایک مکہ اور دوسرا کراچی ۔ میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں کہ یہاں نا جانا پڑے پر اف جانا پھر بھی پڑ جاتا ہے (n)
 
محمد امین

لائبریرین
کیوں وہاں کیا زیوس رہتا ہے ؟ھھھ ھھھ ھھھ ھھ

مجھے دو شہروں میں جانا بہت ہی بھاری لگتا ہے ایک مکہ اور دوسرا کراچی ۔ میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں کہ یہاں نا جانا پڑے پر اف جانا پھر بھی پڑ جاتا ہے (n)

مکہ کی وجہ نہیں پوچھوں گا۔۔۔۔ کراچی کی وجہ بتادیں :D
 
عسکری

معطل
مکہ کی وجہ نہیں پوچھوں گا۔۔۔ ۔ کراچی کی وجہ بتادیں :D
کراچی کو میں اب کیا کہوں کراچی ایک جنگل کہا جا سکتا ہے جہاں نا سسٹم ہے نا قانون نا لوگوں میں دل ہے لگتا ہے ایک روبوٹک جنگل ہے بس ۔ گندگی تو ہر کہیں ہے پر کراچی کچھ زیادہ ہی ہے ویسے میں نے زندگی میں 2 بار کراچی دیکھا ہے مختصر مدت کے لیے اور ہر بار میں چاہتا رہا کہ جتنا جلدی ہو نکل جاؤں اس شہر سے ۔ پچھلی بار کوئی 30 -35 گھنٹے ہی رکا تھا کہ سی آئی ڈی بلڈنگ میں دھماکا ہوا تھا اسی وقت میرا دماغ ایسا کھوما کہ فون کر کے آڈر دیا تھا کہ جنوبی پنجاب کے کسی بھی شہر کی پہلی فلائٹ پر کنفرم کرو جلدی سے نو میٹر ملتان بہاولپور رحیم یار خان کسی بھی شہر کی ۔ خوش قسمتی سے 7 گھنٹے بعی کی ملتان کی فلائٹ میں مل گئی 3 سیٹیں اور ہم اس شہر سے نکل گئے :mrgreen:
 
مغزل

محفلین
بہت خوب احوال لکھا ہے محمود تم نے اور تصاویر لگا اس ملاقات میں گویا تمام محفلین کو بھی شریک کیا ہے۔
وڈیو بھی خوب ہے،یہ سب پڑھ اور دیکھ کر بہت اچھا لگا۔۔
لیکن آئس کریم وہ بھی اکیلے اکیلے۔ ۔ ۔ ۔
ہم تھوڑی کھانے آجاتے،پوچھ ہی لیتا ہے بندہ کم از کم دور ہی دور سے
(لیکن تمھیں پتہ تھا کہ پوچھا تو تمھاری آسکریم تو گئی تھی ہاتھ سے ہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ناں؟)

بھئی میں جب تمھارا شکریہ قبول نہیں کرتا تو تمھاراشکریہ کیسے ادا کرسکتا ہوں۔۔ دعا ہی لبوں پر مچلتی ہے۔۔ بہت دعا بھیگتی پلکوں سے۔۔
(تصورکرو میں نے کالر کھڑے کر لیے ہیں ۔ ہاہہاہا) ہاں میری جتنی بھی دوست احباب سے ملاقاتیں رہی ہیں میں شاملِ محفل کرتا رہا ہوں۔۔۔
(اچھا تو لگے گا ناں آخر کو میں اچھا ہوں تو میری باتاں شاتاں بھی اچھی ہی ہون گی ۔۔ ہاہہااہہا )
لو بتا ؤ بھلا اگر تم نے نہیں کھائی آئسکریم تو کیا وہ میرا بھوت تھا جو آئسکریم کھا گیا ہاہہاہہاہا۔۔:laugh:
ہاں یہ تو ہے تم سے آئسکریم کا پوچھا ہی نہیں چلو کوئی با ت نہیں اگلی بار میں ضرور پوچھوں گا کہ آئسکریم تو نہیں کھانی ناں ۔۔ ہاہہاہاہہ
نہیں بھئی اب ایسا بھی نہیں کہ تم میری آئسکریم پر قبضہ کر لو۔۔
(وہ تو میں خود ہی دے دوں گا ناں تاکہ تمھاری ڈانٹ سے بچ سکوں ):biggrin:
 
مغزل

محفلین
اور محمود یہ تو بتاؤ ذرا یہ فوجی بوٹ کیوں پہنے تھے تم نے؟
کسی محاذ پر جا رہے تھے کیا؟
اصل میں مجھے میری چھٹی ساتویں آٹھویں حس نے بتا دیا تھا کہ فہیم کی درگت لگنے والی ہے تو میں نے احتیاطاَ پن لیے تھے ۔۔ ہاہہاہ
(ویسے اس میں ایک راز اور بھی ہے وہ بعد میں بتاؤں گا۔۔ ہاہہاہاہہ ) بہت خوش رہو آمین
 
محمد امین

لائبریرین
کراچی کو میں اب کیا کہوں کراچی ایک جنگل کہا جا سکتا ہے جہاں نا سسٹم ہے نا قانون نا لوگوں میں دل ہے لگتا ہے ایک روبوٹک جنگل ہے بس ۔ گندگی تو ہر کہیں ہے پر کراچی کچھ زیادہ ہی ہے ویسے میں نے زندگی میں 2 بار کراچی دیکھا ہے مختصر مدت کے لیے اور ہر بار میں چاہتا رہا کہ جتنا جلدی ہو نکل جاؤں اس شہر سے ۔ پچھلی بار کوئی 30 -35 گھنٹے ہی رکا تھا کہ سی آئی ڈی بلڈنگ میں دھماکا ہوا تھا اسی وقت میرا دماغ ایسا کھوما کہ فون کر کے آڈر دیا تھا کہ جنوبی پنجاب کے کسی بھی شہر کی پہلی فلائٹ پر کنفرم کرو جلدی سے نو میٹر ملتان بہاولپور رحیم یار خان کسی بھی شہر کی ۔ خوش قسمتی سے 7 گھنٹے بعی کی ملتان کی فلائٹ میں مل گئی 3 سیٹیں اور ہم اس شہر سے نکل گئے :mrgreen:

جناب ہر بڑے شہر کا یہی حال ہوتا ہے۔۔۔ کراچی کی سب سے بڑی خرابی یہاں کا بے ہنگم اور بیہودہ ٹریفک ہے۔۔۔اس کے علاوہ باقی مسائل تو کم ہو ہی گئے تھے مصطفیٰ کمال کے دور میں، حالانکہ شہر کی سڑکیں بہت اچھی اور کشادہ کردی گئی ہیں مگر یوں لگتا ہے جیسے سارے "جہاں" کا جہل یہیں جمع ہوگیا ہو۔۔۔ سڑک پر کوئی کسی کا لحاظ نہیں کرتا۔۔۔

بہرحال۔۔۔ ہر شہرکا اپنا مزاج ہوتا ہے ۔۔۔ آپ ہوٹیل میں ٹھہرے ہونگے ۔۔۔ اب کی بار کراچی آئیے گا تو ہم آپکو شہر کی "غیر روبوٹی" زندگی دکھائیں گے :)

یہاں آپکو چیچو کی ملیاں سے لے کر لندن تک اور کشمیر سے لے کر کابل تک ہر شہر کا مزہ ملے گا :)
 
Top