انیس الرحمن
محفلین
بات پہلے میسج کی تھی۔دماغ ہوتا تو سمجھ بھی آتا نا آپ کو کہ میں نے ،،کو،، کا لفظ استعمال کیا تھا،،،اور ،جائے،کابھی ،،،![]()
دسمبر کو تو آنا ہی آنا ہے۔
اگر کوئی چاہے کہ دسمبر نہ آئے تو اس کی ایک ہی صورت ہے۔
فزیکل بیلنس کا مشورہ پہلے بھی دیا تھا۔۔۔
