دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

نیلم

محفلین
دسمبرجارہے ہو ناں

خدا را اب نیں آنا

مقدر کے شکستہ طاق پر رکھی

وہ بوسیدہ سی جو پہلی محبت ہے

شکستہ سی مگر فاصب بہت ظالم

بہت قاتل رفاقت ہے

انھیں بھی ساتھ لے جانا

میری سوچوں کی مسند پر

جو حاکم اسکی یادیں ہیں

ہے گردش زہر قاتل سی

کہ جسمیں گونجتی رہتی ہیں

ہماوقت اس کی باتیں

انھیں بھی ساتھ لے جانا

یہ وحشی ہجر کے موسم

جو صدیوں سے میرے جیوں پہ قابض ہیں

یہ خستہ جسم، بسمل جان بھی فریاد کرتے ہیں

دسمبر سن رہے ہو ناں دسمبر اب نیں آنا
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
نو دسمبر پلیز گو :D
مجھے نہیں چایئےتم :D
ایسی ناقدری مت کرو دسمبر کی
یہ کاجو ،یہ پستے ،یہ دھند یہ اتنی سہانی صبحیں اور شامیں ۔۔اور کمبل میں چھپ کر کوئی کتاب پڑھنے کا لطف ۔۔چائے کوفی کی بہاریں ۔۔دسمبر کی اتنی سوغاتیں۔۔نہ کہو ایسے:brokenheart:
 
Top