دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایسی ناقدری مت کرو دسمبر کی
یہ کاجو ،یہ پستے ،یہ دھند یہ اتنی سہانی صبحیں اور شامیں ۔۔اور کمبل میں چھپ کر کوئی کتاب پڑھنے کا لطف ۔۔چائے کوفی کی بہاریں ۔۔دسمبر کی اتنی سوغاتیں۔۔نہ کہو ایسے:brokenheart:

چلغوزے اور خوبانی کا ذکر بھی کر دیتے ہیں ، ناراض نہ ہو جائیں کہیں :happy:
 

شیزان

لائبریرین
مجھے لگتا ہے کہ شاعرہ کا تعلق ضرور مایا تہذیب سے ہو گا۔۔
کیونکہ وہ اس دسمبر کو ہی آخری مانے بیٹھے تھے:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دسمبر تو آتا ہی رہے گا۔ پتہ نہیں ہم اس دسمبر میں ہونگے یا نہیں۔
اچھا انتخاب ہے۔

السلام علیکم ذوالقرنین بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟

پہلے تو یہ مسئلہ حل ہونا ہے کہ دسمبر بھی ہو گا یا نہیں، اگلا دسمبر اب سوچے گا آنے سے پہلے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
السلام علیکم ذوالقرنین بھائی، خیریت سے ہیں آپ؟

پہلے تو یہ مسئلہ حل ہونا ہے کہ دسمبر بھی ہو گا یا نہیں، اگلا دسمبر اب سوچے گا آنے سے پہلے۔
وعلیکم سلام اپیا!
کیسی ہیں آپ۔ میرے مزاج بخیریت ہیں۔ :)
دسمبر کے آنے سے پہلے یہ مسئلہ بھی تو حل کریں نا کہ ہم بھی ہونگے یا نہیں؟ :whistle:
 
Top