دبئی میں میٹرو ٹرین کا آغاز 09۔09۔09

dxbgraphics

محفلین
جی ہاں دبئی پولیس اور کے نائن ڈیپارٹمنٹ کی شرٹس کے فرنٹ اور بیک سائیڈ پر لوگو ڈیزائن کر کے آج شام تک پرنٹ ہوجائیں گے جو کہ کل میٹرو کے افتتاح کے موقع پر دبئی پولیس پہنے گی
 

زینب

محفلین
حق ہا میں نے تو ابھی تک اپنی ٹکٹ بھی نہیں لی اس کا مطلب میں 10 کو سیر نہیں کر پاوں گی میٹرو گی
 

وجی

لائبریرین
دبئی میں مقیم حضرات کا کیا خیال ہے اس میٹرو ٹرین سے کچھ فائدہ ہوگا دبئی کا
 

زینب

محفلین
دبئی میں مقیم حضرات کا کیا خیال ہے اس میٹرو ٹرین سے کچھ فائدہ ہوگا دبئی کا

میرے خیال سے کچھ خاص نہیں۔۔۔۔۔۔۔پہلے تو یہاں کا موسم ایسا نہیں کہ میٹرو سے نکل کر اُ تھوڑا سا پیدل چل سکیں دوسری بات دبئی کام کرنے والوں کی اکثریت شارجہ عجمان کی طرف رہتی ہے تو یہاں سے دبئی جانے کے لیے اپنی گاڑی کی ضرورت تو ہو گی نا اور سب سے بڑی بات یہاں ٹیکسی بہت مہنگی ہے شارجہ سے دبئی جانے کے لیے ٹیکسی کا میٹر 20 درہم سے شروع ہوتا ہے دبئی کے اندر ٹیکسی کا میٹر 3 درہم سے شروع ہوتا ہے مطلب 100 درہم کا کرایہ دے کے دبئی جانا ہے تو کسی کی مت نہیں ماری گئی ۔۔۔معاشی بحران کی وجہ سے یہاں‌ٹریفک کافی کم ہو گئی ہے کافی سارے لوگ یہاں سے گئے ہین ۔۔۔۔پھر اپنی گاڑی کی جو سہولت ہوتی ہے وہ کہیں اور کہاں۔۔۔۔ایک اور بھی مسئلہ ہے کہ یہاں کہیں بھی پارکنگ فری نہین ہے تو جب اتنے سارے پیسے میٹرو کی ٹکٹ کے علاوہ دینے ہین تو پھر اپنی گاڑی تو کہیں سستی پڑے گی نا ویسے کبھی کبھی سیر سپاٹے کے لیے ٹھیک ہے یا قریب ترین لوگو کے استعمال کے لیے:dancing:
 
Top