تعارف داتا کی نگری لاہور سے محمد دانش

محمد دانش

محفلین
نام :محمد دانش
قلمی نام:محمد دانش طہ
والد کا نام : محمد میقم
مذہب : اسلام
شہریت: پاکستانی
ولادت : 28 دسمبر 1986ء
مقام ولادت : لاہور ، پاکستان
تعلیم: ایم بی اے ( اختتام پذیر ہونے کو )
سابقہ تعلم : آئی کام ، بی کام ( آئی ٹی ) اور ہاں میٹرک بھی کیا تھا ۔
مقصد : اللہ تعا لٰی اور محمد صلي الله عليه وسلم کی اطاعت اور فرمابرداری
محبت : اللہ تعا لٰی اور محمد صلي الله عليه وسلم سے، اہل بیت اطہار سے، کل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے، اوٰلی اللہ سے اور علماء کرام

باقی تعارف وقت ملنے پر ۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
دانش صاحب، محفل میں بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا!
ایم بی اے کہاں سے کررہے ہیں اور اسپیشلائزیشن کس میں ہے؟
 
نام :محمد دانش
قلمی نام:محمد دانش طہ
والد کا نام : محمد میقم
مذہب : اسلام
شہریت: پاکستانی
ولادت : 28 دسمبر 1986ء
مقام ولادت : لاہور ، پاکستان
تعلیم: ایم بی اے ( اختتام پذیر ہونے کو )
سابقہ تعلم : آئی کام ، بی کام ( آئی ٹی ) اور ہاں میٹرک بھی کیا تھا ۔
مقصد : اللہ تعا لٰی اور محمد صلي الله عليه وسلم کی اطاعت اور فرمابرداری
محبت : اللہ تعا لٰی اور محمد صلي الله عليه وسلم سے، اہل بیت اطہار سے، کل صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے، اوٰلی اللہ سے اور علماء کرام

باقی تعارف وقت ملنے پر ۔۔۔
محترم !! محفل اردو میں خیر مقدم کے ساتھ عرض ہے کہ آپ اپنے بلاگ کی لنکس بھی تعارف میں شامل کریں
 
KwULv.png
 
Top