خیریت

ارشد چوہدری نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 26, 2020

  1. ارشد چوہدری

    ارشد چوہدری محفلین

    مراسلے:
    1,470
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال سے کال آئی ہے کہ میرا کوویڈ ریزلٹ نیگیٹیو ہے۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، میں اپنے اساتذہ دوستوں بھایئوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 7
  2. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    319
    ماشاءاللہ۔ اللہ کریم ہر بیماری سے محفوظ فرمائیں۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,393
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    اللہ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,525
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کا شکر ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. شکیل احمد خان23

    شکیل احمد خان23 محفلین

    مراسلے:
    144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ بخیرو عافیت رکھے ۔ خوش اور تندرست رکھے ، آمین ثم آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,488
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    ما شا ء اللہ

    اللہ کی آمان سدا آپ کے ہمرہ۔۔۔۔آمین یارب
     
    • متفق متفق × 1
  7. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,546
    موڈ:
    Cool
    الحمد للّہ ۔اللہ آپ کو اور ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,687
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ کا شکر ہے۔ بہت خوشی ہوئی۔
     
    • متفق متفق × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,305
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شکر الحمد للہ، واقعی خوش کن خبر ہے
     
    • متفق متفق × 1
  10. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,731
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ارشد چودھری صاحب ، اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ تندرست و توانا رکھے ۔ اپنا خیال رکھئے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,091
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاء اللہ بہت خوشی کی خبر ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ صحتمند رکھے آمین
     
    • متفق متفق × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,982
    اللہ آپ کو بخیرو عافیت رکھے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر محفلین

    مراسلے:
    85
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ۔ بڑی خوشی ہوئی آپکی طرف سے اچھی خبر سن کر۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔
     
    • متفق متفق × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    الحمد للّہ!!!
     
    • متفق متفق × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماشاء اللّٰہ اور الحمداللہ۔
    بہت خوشی ہوئی آپ کی خیریت کی خبر سن کر۔ اللہ آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
     
  16. ارشد چوہدری

    ارشد چوہدری محفلین

    مراسلے:
    1,470
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Brooding
    میں تمام احباب کا انتہائی مشکور ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے اور کر رہے ہیں اللہ ہم سب پر رحم کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھےاور ہمارے ملک بلکہ ساری دنیا کو مشکلات سے نکالے ۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine

اس صفحے کی تشہیر