مغزل
محفلین
ویڈیو میں شیر کے بھونکنے کی بھی آواز آرہی ہے۔![]()
ویڈیو کے آخری حصے میں بغور سننے پر ۔۔ کتوں کے بھونکنےکی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔

ویڈیو میں شیر کے بھونکنے کی بھی آواز آرہی ہے۔![]()

سچ کہا میں بھی یہی کہنے والا تھا۔ مگر اگلے مراسلوںمیں تمھاری درگت بنتے دیکھ کر خموش ہوں![]()


اندازہنہیں جی پکا یہ گھاس والے شیر ہیں
جی آپ کے لیے بھی ہیں میرے پاس گھاس لیکن آپ شیر تو نہیں![]()
پہلے گھاس دکھاو پھر بتاؤں گا شیر ہوں کے نہیں !
مع السلام

لیکن شیر کو غصہ کیوں آیا ۔، کچھ خبر ملی جناب؟؟

ارے عزیز امین کہاں ہیں وہ ابھی تک ان شیروں تک کیوں نہیں پہنچے؟؟؟؟؟؟؟؟