تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

آپ اوپر ایموجی کے برابر والے لال دائرے والے آپشن کو اوپن کریں اور وہاں لنک کاپی کر کے پوسٹ کریں ۔
screenshot_652.png

 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

فاخر رضا

محفلین
بہت عرصے بعد کل امی کو خط لکھا
فون پر انہیں بتایا تو پتہ ہے کیا کہا
کہنے لگیں ولی جب امریکہ گیا تھا تو اس نے وہاں سے جو پہلا خط لکھا تھا وہ میں نکال کر پڑھ رہی تھی
(ولی میرے بڑے بھائی ہیں اور وہ 1994 میں امریکہ گئے تھے)
روزانہ فون پر بات ہونے کے باوجود امی کو خط یاد رہتے ہیں اور فون بھول جاتی ہیں
 

فاخر رضا

محفلین
گویا آپ ڈاکٹر نہیں ہیں!
ارے بھئی، یہ تو صاف صاف پڑھا جا رہا ہے
بھائی فرقان
میں نے دو سال پہلے قلم اور دوات خریدی تھی
پچھلے سال بہت سے صفحات کالے کئے اور محفل میں پوسٹ کرنے کی ناکام کوشش کی
اس سال قلم سے تو نہیں لکھا مگر پوسٹ کرنا آگیا
قلم سے لکھ کر بھی پوسٹ کروں گا تو آپ کو زیادہ اچھا لگے گا انشاءاللہ
 
Top