تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

مریم افتخار نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 14, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    4,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس گرمی میں گرم پانی کی بھاپ لینے سے بہتر ہے کہ ''آپ کے'' علمی خیالات کی بھاپ لے لی جائے!!!
    :whew::whew::whew:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  2. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    اس بھاپ کے بعد جو مراسلے تھے وہ کہاں گئے؟ لگتا ہے مدیر انکل میرے ارادے بھاپ گئے تھے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    رشتے میں تو ہم تمہارے بھاپ لگتے ہیں۔۔۔ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    22,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "بھاپ رے بھاپ" ایسا کیا پوسٹ کر دیا تھا بھیا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  6. Mohd Hamza

    Mohd Hamza محفلین

    مراسلے:
    280
    موڈ:
    Cool
    بھاپ یا بھانپ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بھاپ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    عدنان بھائی بھی سوچتے ہوں گے کہ

    بھاپ کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تری محفِل کبھی ایسی تو نہ تھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • متفق متفق × 1
  9. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    پوری رات کہانی سنائی۔۔۔ وغیرہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    22,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "بھاپ" چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    19,501
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اصل لفظ بھاپ ہی تھا لیکن پہلی بار ادائیگی کرنے والا شخص شدید نزلے کا شکار تھا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہر ایک "بھاپ" پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے
    تمہی کہو۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  13. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,772
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
    لاتوں کے بھوت بھاپوں سے نہیں مانتے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    4,031
    'بھاپ' کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تری محفل ۔۔۔ کبھی ایسی تو نہ تھی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    13,066
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بھاپ تو سچ ہے مگر بھاپ ہے رسوائی کی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 12
  16. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,182
    موڈ:
    Asleep
    ایک عدد کوچۂ بھاپ کی اشد ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    4,435
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    اس لڑی میں اتنا بھاپ اکٹھا ہو گیا ہے کہ اس سے کچھ دن کے لیے محفل کا انجن چلایا جا سکتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    4,699
    جھنڈا:
    Pakistan
    آنکھ اوجھل بھاپ اوجھل!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد مدیر

    مراسلے:
    4,031
    محفلین! اب موضوع کی طرف پلٹ آئیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    22,325
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یعنی مدیر صاحبان کی "بھاپ" بھی سننی چاہیئے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10

اس صفحے کی تشہیر