تعارف خوش آمدید ‘باغ‘

پاکستانی

محفلین
نئے ممبر ‘باغ‘ کو محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
‘باغ‘ امید ہے آپ کو اردو محفل پسند آئی ہو گی اور یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
 
دل کا ہر داغ مٹا دینا
باغ یہ محفل باغ بنا دینا

خوش آمدید باغ

یہ محفل آپ کے تشریف لانے سے garden garden ہوگئی ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
خوش آمدید جناب لیکن آپ ہیں کہاں خود سے؟

ابھی ایک ہی پوسٹ کی ہے خیر سے۔
آ جائیں گے کبھی گھومتے گھماتے۔


:lol: باغ بھی گھومتے گھماتے آتے ہیں ؟ :D :p

چلیں گھومتے گھماتے ہی آئیں، پر آئیں تو سہی۔
 

عبدالرحمٰن

محفلین
انگلش میں welcome brother
اردو میں‌ خوش آمدید بھائی جان
عربی میں‌ مرحبا اخی الکریم

مجھے اور کوئی زبان نہیں آتی ورنہ اس میں‌بھی لکھ دیتا
باغ بھائی مجھے تو آپ کا یہ نک نیم بڑا پسند آیا ہے :lol:
اور جب سے محفل میں آیا ہوں میرا وقت بڑا اچھا گزر رہا ہے :p
اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا وقت بھی محفل میں‌بڑا اچھا گزرے گا۔‌۔۔ :wink:
 

دوست

محفلین
خوش آمدید جناب
باغ جی ادھر آجائیں ورنہ چڑیاں اڑ جائیں گی ان کے لیے باغ ہونا چاہیے نا۔۔۔۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
یہ کس باغ کی سیر کر گئے ہیں باغ۔ اب آئیں اور خوسش آمدید وصول کریں میری طرف سے بھی
 

ظفر احمد

محفلین
خوش آمدید باغ

کہاں ہو مبارکباد وصول کرو انتظار مت کرائو۔

دیکھ سوکھی ٹہنیوں کی طرف
مت پوچھ انتظار کیا شے ہے
 
Top