تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

مغزل

محفلین
نہیں خوشی منا رہی ہونگی ۔۔ جبھی تو اتنے دنوں بعد آئی ہیں۔
خوشی ۔خوش آمدید ایک بار پھر ۔
 

خوشی

محفلین
ا للہ کا شکر ہے طالوت جی شکریہ دوست

اور باقی سب کا بھی

مذاق کروں گی تو مذاق برداشت بھی کروں گی شمشاد جی


اور شمشاد جی میں کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتی مذاق میں سب چلتا ہے آپ کبھی یہ مت سمجھا کریں کہ میں نے کسی بات کا برا ماناہے جب برا مناؤں گی تو کھری کھری سنا لوں گی ادھار نہیں رکھنے والی:laughing::laughing: :laughing: :laughing:
:laughing::laughing:
:laughing::laughing:
 

زینب

محفلین
ادھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس کو چاہیے ادھار کون مانگ رہ اہے ادھار جلدی بتاو تاکہ میں یہاں‌سے بھاگ لوں
 

شمشاد

لائبریرین
ا للہ کا شکر ہے طالوت جی شکریہ دوست

اور باقی سب کا بھی

مذاق کروں گی تو مذاق برداشت بھی کروں گی شمشاد جی


اور شمشاد جی میں کبھی کسی سے ناراض نہیں ہوتی مذاق میں سب چلتا ہے آپ کبھی یہ مت سمجھا کریں کہ میں نے کسی بات کا برا ماناہے جب برا مناؤں گی تو کھری کھری سنا لوں گی ادھار نہیں رکھنے والی:laughing::laughing: :laughing: :laughing:
:laughing::laughing:
:laughing::laughing:


اچھی بات ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے۔ ابھی ستاروں کی چال کا جائزہ لے رہا ہوں۔ سفارتی تعلقات بھی زیر غور ہیں۔
 
Top