مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

ہادیہ

محفلین
مبارک ہادیہ بہن بہت مبارک :congrats:



ہادیہ بہت بہت مبارک ہو۔ 9 سکیل سے سیدھا 14 اسکیل۔ اللہ مبارک کرے۔
خیر مبارک۔۔۔ جزاک اللہ خیرااااا:):):)
 

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو ہادیہ بہن۔
اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے۔ اور ذمہ داریوں سے احسن انداز سے عہدہ برآ ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین

آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ کریم ہمیشہ آپ کو شاد و آباد رکھے۔آمین

واہ۔ بہت بہت مبارک ہو ہادیہ۔ اللہ پاک رحمتوں اور کرم والے معاملے کرے۔ اور اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو ایمانداری سے نباہنے کی توفیق دے۔ آمین

بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی ذمہ واریاں بطریقِ احسن پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے

یقینی طور پر، یہ اللہ پاک کا کرمِ خاص ہے! اللہ پاک کے حضور جھک جائیے۔ ایک روشن اور تابناک مستقبل آپ کا منتظر ہے! :) بہت سی دعائیں! :)
آمین ثم آمین۔۔ جزاک اللہ خیراااا:):):)
 

ہادیہ

محفلین
جی۔۔۔۔۔۔۔ ذرا آؤ تے سہی۔۔۔۔۔! LND test اور MEA سے واسطہ یقیناً فرحت بخش ہو گا آپ کے لئے۔۔۔۔ ویلکم ٹو ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ۔
مبارک باد!
ہاہاہا۔۔ آپ مبارک باد دے رہے ہیں یا ڈرا رہے ہیں؟؟ ویسے مجھے ان سب کا پہلے سے علم ہے۔ مگر آپ بھی جانتے ہیں جاب جب کرنی ہی ہے تو پھر سب سے واسطہ تو یقینا پڑے گا ہی:)
تھینکس اینڈ خیر مبارک:)
 

ہادیہ

محفلین
ارے واہ۔ ماشاءاللہ۔
بہت ہی خوشی کی خبر ہے بھئی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی نئی (نویلی) جاب کو آپ کے لئے مبارک کرے اور مستقبل میں مزید ترقیوں اور خوشیوں سے سرفراز کرے۔ آمین

کوئی مٹھیائی شٹھیائی؟
آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا
سرجی میٹھائی شٹھیائی۔۔ تصویر چلے گی اتنی دور سے؟؟:rollingonthefloor:
 

عرفان سعید

محفلین
اللہ تعالی کے ہر کام میں حکمت پوشیدہ ہے۔ اس بارگاہ میں دیر تو ہے اندھیر نہیں۔بہت بہت مبارک ہو آپ کو جاب کی۔ اب اس بے انتہا خوشی کو قائم رکھنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے۔ جاب کے ہر چھوٹے سے چھوٹے کام کو بھی بڑی سے بڑی عبادت سمجھ کر کریں۔ اللہ اور ترقیاں عنائیت فرمائے۔ آمین۔
 
Top