خواہشات کا ستیاناس

یوسف سلطان

محفلین
اور گردشِ دوراں رک جائے پھر تو سارا قصّہ ہی تمام ہو جائے .
کاش " بلبل کا بچہ " واپس آ جائے
اورآپ كو كھچڑى كھانےكا كہےآپ بڑھےچاٶ سےكچھڑى بناكرلائيں۔واپس انےتک وه پھر اُڑ گيا ہو۔
كاش ہم بھى پڑھےلكھے ہوتے
 
آخری تدوین:
اور باقی ساری دنیا جاہل۔۔۔۔۔

کاش ہم بھی ٹاہلی کے تھلے بے کے پیار دیاں گلاں کرتے۔۔۔
اور بعد میں پتا چلتا کہ جس درخت کو ٹاہلی سمجھ کے آپ اپنے آپ سے باتیں کر رہے ہیں وہ Dalbergia Sisso ہے.

کاش سب دانشور اپنی حکمت و دانش کا اتنا استعمال تو کر پائیں کہ اِس لڑی میں اپنی خواہشیں خود ستیاناس ہونے کے لیے پیش نہ کریں
 
لاریب مرزا

محفلین
کاش سب دانشور اپنی حکمت و دانش کا اتنا استعمال تو کر پائیں کہ اِس لڑی میں اپنی خواہشیں خود ستیاناس ہونے کے لیے پیش نہ کریں
اپنی خواہش تو آپ بھی پیش کر چکی ہیں۔ جو کام خود نہ کریں وہ دوسروں کو بھی نہیں کہنا چاہیے۔ ;)

کاش ہم اپنی دوستوں کے ساتھ ورلڈ ٹور پہ جا سکیں۔ :daydreaming:
 
کاش سب دانشور اپنی حکمت و دانش کا اتنا استعمال تو کر پائیں کہ اِس لڑی میں اپنی خواہشیں خود ستیاناس ہونے کے لیے پیش نہ کریں
پھر یہاں سموسے پکوڑے پیش ہونے لگ جائیں۔۔۔
کاش ہم اپنی دوستوں کے ساتھ ورلڈ ٹور پہ جا سکیں۔
اور آپکی ورلڈ گھر کی بالکونی ہو۔۔۔۔
کاش آپ کی فیئر اینڈ لولی سے چیری بلاسم نکلنا شروع ہو جائے .
پھر وہ مل کے ہم کے پاس پہنچ جائیں۔۔۔۔

کاش اور بھی غم ہوں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
پھر یہاں سموسے پکوڑے پیش ہونے لگ جائیں۔۔۔

اور آپکی ورلڈ گھر کی بالکونی ہو۔۔۔۔

پھر وہ مل کے ہم کے پاس پہنچ جائیں۔۔۔۔

کاش اور بھی غم ہوں زمانے میں محبت کے سوا۔۔۔۔
اور آپکے سب غم خوشیوں میں بدل جائیں!

کاش ہمارے معاشرے میں ایسی تبدیلی آئے کہ سب لوگ فقط معاشرتی اقدار کی وجہ سے ایک دوسرے کو دُکھ پہنچانا اور کچھ نہ کرنے دینے کا ٹھیکہ اُٹھانا چھوڑ دیں.
 
اور آپکے سب غم خوشیوں میں بدل جائیں!

کاش ہمارے معاشرے میں ایسی تبدیلی آئے کہ سب لوگ فقط معاشرتی اقدار کی وجہ سے ایک دوسرے کو دُکھ پہنچانا اور کچھ نہ کرنے دینے کا ٹھیکہ اُٹھانا چھوڑ دیں.
اور یہ ٹھیکہ کسی اور کو دے دیں...

کاش کے اور کوئی کاش نہ رہے...
 
وجی

لائبریرین
اور وہ دن صرف تین گھنٹوں کا ہو۔ فن لینڈ میں ہوتا ہے۔

کاش مدینہ دیکھنے کو جاتے ۔
 
Top