مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

فرقان احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 17, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,912
    شگفتہ، شیریں اور کھٹے میٹھے مراسلات کا لطف لینا ہو تو خلیل بھیا کے مراسلات فرصت کے اوقات میں پڑھیے اور سر دھنیے۔ نظم و نثر کے میدان میں موصوف کی ادبی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہ ہیں، جب کہ اس دوران نہایت سنجیدگی سے ادارت کے فرائض بھی سرانجام دیتے رہے ہیں جس پر آپ بجا طور پر مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اور، اب ایک بہانہ ہمارے ہاتھ آیا تو ہم ان کی ستائش کیونکر نہ کریں۔ مبارک باد قبول فرمائیے، خلیل بھیا! ہم امید رکھتے ہیں کہ جلد ہی آپ دس ہزاری منصب پر فائز ہوں گے۔ سلامت رہیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  2. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,309
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,154
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ،
    کیا عمدہ اور شیریں انداز میں مبارکبادی پیش کرنے کا فرض نبھایا ہے ،
    آپ کا شکریہ فرقان بھیا ۔
    سر محمد خلیل الرحمٰن آپ کو منصب آٹھ ہزاری مبارک ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,467
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,175
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو خلیل بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو خلیل صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,123
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو مبارک ہو سر!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محترم خلیل بھائی! میری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمایئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,494
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہوون سر جی۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,937
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. آصف اثر

    آصف اثر معطل

    مراسلے:
    3,060
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    آپ کی پنجابی سے محبت کو دیکھ کر خراج تحسین کے طور پر میری جانب سے بھی:
    مبارکاں ہوون سر جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,056
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خلیل بھائی بہت مبارک ہو :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق معطل

    مراسلے:
    1,522
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت آپ کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں، محترم برادرم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔:congrats: :congrats: :congrats:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آپ کو آٹھ ہزاری منصب مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,591
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ فرقان احمد بھائی۔ ہماری دلی مسرت کی انتہا نہ رہی جب آپ کا مراسلہ دیکھا ۔

    آپ کے اور دیگر تمام محفلین کے ممنون ہیں جنھوں نے ہمیں یاد رکھا۔

    اس دسمبر کی 23 تاریخ بھی ہمارے لیے ایک یادگار دن تھا جب ہم نے اردو محفل پر اپنے نو سال مکمل کرلیے۔ اللہ کرے آپ تمام محفلین سے ہمارا ساتھ کبھی نہ چھوٹے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,937
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو خلیل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,467
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک خلیل بھائی آپ بلند ترین چوٹیوں کے بہت قریب ہو گئے ہیں ۔ لیکن ۔ سکائیز آر لمٹس۔ گڈ لک۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر