1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2019

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میری بس سرگرمی ہوتی ہے۔ اس کو منفی یا کم منفی قرار دینا نصف بہتر کا کام ہے۔ جانے نصف بہتر سے اس کو یہ یقین کس نے دلا دیا کہ جو نصف بہتر تھا وہ وہ خود ہے اور باقی میں ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واہ۔۔۔ مجھے پتا ہوتا کہ ایسے تم آسکتی ہو تو پہلے یاد کر لیتا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    شکرگزار ہوں لاریب اخلاص صاحبہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں میرے حق میں قبول فرمائے۔ اور وہ جو حسن گماں آپ میرے بارے میں رکھتے ہیں مجھے ویسا بنا دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,693
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام!
    شکریہ۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    بھیا آپ جب بھی یاد کرتے ہیں، میں آ ہی جاتی ہوں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,100
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جنھیں ٹیگ کر کر کے اطلاع نامے کی مت مارتے رہتے ہیں، ان کا کوئی ذکر ہی نہیں۔ o_O بلے او چالاک سجنا;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جاسمن آپی آپ کو 29000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں ۔
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ ایسے ہی آپ کی یہ مثبت سرگرمیاں اردو محفل کے گلستان کو مہکتا اور پر رونق رکھیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہیں!!!
    یہ کب ہؤا؟
    بہرحال بہت شکریہ عدنان۔
    آمین!
    اللہ ہم سب کو ہمیشہ اپنی پسند کے مطابق مثبت سرگرمیوں میں ہی مصروف رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سوچ رہا ہوں کہ مقدس سے لمبی سی گفتگو ہوجائے۔ ذرا بھانجے کی کارستانیاں ہی سن لیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,790
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    کیا کریں گی جاسمن صاحبہ اتنی مثبت سرگرمیاں۔۔۔۔ ہم تو کہتے ہیں کہ کچھ کم کریں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,165
    جھنڈا:
    Pakistan
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ضرور بھیا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ادارہ جی کو سترہ ہزار مثبت درجہ بندیاں مبارک،
    اللہ کریم سے دعا ہے کہ ایسے ہی آپ کی یہ مثبت سرگرمیاں اردو محفل کے گلستان کو مہکتا اور پر رونق رکھیں ۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    پاکستانی عوام کو آج کی جیت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو محفلین کی فراخ دلی اور درگزر کے نتیجے میں 16000 ناقص املا کی منفی ریٹنگ سے بچنے کی 16000 بار مبارک باد!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جرمانے کا جواب ہی نہیں:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عبداللہ!
    اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد اور چہکتا رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مثبت سرگرمیاں کم کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر