1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2019

  1. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,422
    موڈ:
    Cool
    اور کچھ مدیران محفلین کی فہرست میں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,422
    موڈ:
    Cool
    فرقان احمد بھائی! سات ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکباد!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,901
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,901
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کی محبت ہے عدنان بھائی کہ ہماری مثبت سرگرمیاں آپ کی نظر میں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان مثبت سرگرمیوں میں ہم سب کے لیے برکت عطا کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,526
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    25 منفی سرگرمیوں پر بھی مبارکباد۔ اتنا آئیڈیل مثبت بھی نہیں ہونا چاہیے انسان کو۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,693
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    زیادہ تر تو مقدس اور نیلم کی عطا کردہ ہیں۔ سو وہ بھی کچھ ایسی منفی نہیں۔ :tongue::yawning:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,940
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو۔ ویسے منفی سرگرمیوں پر نظر رکھنا صرف اور صرف بیوی کا محبت بھرا فریضہ ہے جس کی نظر میں شوہر کی کوئی "سر گرمی" مثبت ہو ہی نہیں سکتی! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
    • متفق متفق × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    9,993
    محمد تابش صدیقی اور دیگر مدیران محفل کو ہماری تمام تر ’منفی‘ سرگرمیوں کے باوجود تا حال ’برداشت‘ کرنے پر خصوصی مبارک باد! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    2,343
    فرقان احمد مبارکباد!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    2,343
    نیرنگ خیال
    مبارک ہو!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,901
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 74000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں۔
    اللہ تعالیٰ ایسے ہی مثبت سرگرمیاں کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ماشاءاللہ۔
    بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ نصیب اچھے کرے۔ نیک بنائے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہو۔امین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک ہو۔
    اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔امین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    واہ بھئی۔
    بہت مبارک ہو۔
    اللہ صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ۔آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تابش۔ مبارک ہو۔
    اللہ ہمیشہ خوش رکھے آپ کو۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عدنان۔مبارک ہو۔
    اللہ آپ کی تمام دلی مرادیں پوری کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مبارک ہو فرقان۔
    اللہ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,718
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
    مثبت بندے کو کثیر مثبت درجہ بندیوں پہ مثبت میدانوں میں مثبت کامیابیاں ملنے کی ڈھیروں دعائیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر