major_tufeel_ahmed_shaheed_nishan_e_haider_by_atifsaeedicmap-d6j7y38.png
 

زبیر مرزا

محفلین
جزاک للہ - اللہ تعالٰٰی آپ کو خیرِ کثیر عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے ان عظیم ہیروز کو یاد رکھنے
اور ان کے احسان کو یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
 
جزاک للہ - اللہ تعالٰٰی آپ کو خیرِ کثیر عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنے ان عظیم ہیروز کو یاد رکھنے
اور ان کے احسان کو یاد رکھنے کی توفیق عطا فرمائے

محترم المکرم زبیر مرزا صاحب، پسندیدگی اور دعا کے لئے بے ممنون ہوں اور آپ نے بالکل درست فرمایا کہ ہمیں ان عظیم جوانوں کی قربانیوں کی قدر کرنی چاہیے اور ان کو یاد رکھنا چاہیے۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک ان کے درجات میں بلندی عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین
 

نایاب

لائبریرین
بلا شک جو قوم اپنے شہیدوں کو یاد رکھتی ہے ۔وہی زندہ قوم کہلاتی ہے ۔۔۔
شہید کی موت قوم کی حیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راہ حق کے شہیدو تمہیں سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت خوب شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں ۔
 
آپ تمام معزز و مکرم احباب کی حوصلہ ، پسندیدگی اور دعائوں کے لئے بے حد ممنون ہوں، اور اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ آپ سب احباب اور یہ محفل ہمیشہ یونہی قائم و دائم رہے۔۔۔۔۔
 

باباجی

محفلین
بے شک تا قیامت ان شہیدوں کو سلام پیش کرتی رہیں گی اس آزاد مملکت خداداد کی مٹی، ہوائیں، مائیں، بہنیں، بھائی، باپ کہ ان کی وجہ سے ہم یہاں اکڑ کر چلتے ہیں ۔ ایسے شیر جوان صرف مسلمان ماں ہی پیدا کرتی ہے جو دشمن کی صفوں کو چیرتے ہیں ان کی پیٹھ پر نہیں چھاتی پر وار کرتے ہیں
 
Top