خاکہ کشی

خوشی

محفلین
ویسے اس میں شک نہیں کہ کچھ لوگوں کے پیغام پڑھ کے ان کا ایک خاکہ سا بن جاتا ھے ذہن میں ، اب وہ درست ہوتا ھے یا غلط یہ تو بات کی بات ھے ، میں نے بھی سب کا خاکہ بنا رکھا ھے
 
ھارون رشید

میں نے بھی عصمت کا خاکہ بنا ہے مگر بتاؤں گا نہیں
 
Top