خاموشی

تیشہ

محفلین
میرے شلوار سوٹ ریڈی میٹ آرہے ہیں پاکستان سے :D آ جائے تو فیشن پر لگاتی ہوں ۔ پھر خاموشی نہیں ہوگی ۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
توبہ کریں ظفری بھائی یہ اور کپڑے چھپائیں، ہو ہی نہیں سکتا۔

اور اتنا انتظار کہ عید پر نکالیں گی، ناممکن
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
توبہ کریں ظفری بھائی یہ اور کپڑے چھپائیں، ہو ہی نہیں سکتا۔

اور اتنا انتظار کہ عید پر نکالیں گی، ناممکن

ظفری نے اچھآ کیا یاد کروادی عید ۔ مجھے تو یاد ہی نہ رہا کپڑے ادھر دکھا دوں تو سب نے دیکھ لینے ہیں :( تو پھر عید پر کیا پہنتی ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو ابھی تو عید آنے میں 7 ماہ باقی ہیں :? :? :?

ہاں تو میرے کپڑے بھی اگلے ماہ کی سترہ کو ہی پاکستان سے آنے ہیں نا :? تو اب انہی میں سے دو ، تین عید کے لئے بچا کر رکھوں گی نا ۔ اب ہر مہینے تو کوئی پاکستان نہیں جاتا نا جس کے ہاتھ ہر مہینے منگوانے کی سہولت ہو ۔ :(
اس لئے چھوٹی گئی ہوئی ہے تو میں نے اسے 200£ دے کر خاص صرف کپڑے شلوار سوٹ منگوائے ہیں نا ۔
اب ادھر اک اک کرکے لگاؤں گی ۔
تب تک آپ اپنے لگائیے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
تو سترہ کون سی دور ہے، بس چند دن ہی تو باقی ہیں۔ انتظار کر لیتے ہیں۔

یا پھر ماوراء ابھی گزشتہ دنوں پاکستان سے آئی ہے اسے کہتے ہیں۔
 
تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:

ننھی منی یہاں پر دیکھیں:D

موسم بہار کا فیشن
:lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:

اچھے ہیں بڑے بھیا ، پر میرے کپڑے خرید چکی میری بہن ۔ روز فون پر پتآ کرتی ہوں کتنے لے چکی ہو کیسے کلر ۔ اور کیسے ۔ :)
آپ نے پہلے لگانے تھے نا ادھر تب میں ان میں سے ریڈ والا پسند کر لیتی ۔ اچھا ہے ۔
پر آپ نے دیر کی :? :( میری شاپنگ ہوچکی ۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو سترہ کون سی دور ہے، بس چند دن ہی تو باقی ہیں۔ انتظار کر لیتے ہیں۔

یا پھر ماوراء ابھی گزشتہ دنوں پاکستان سے آئی ہے اسے کہتے ہیں۔

ماورہ کے پاس میرے ناپ نہیں تو وہ کیسے لیتی :? پھر لے لیتی تو اتنی دور ناروے اب کپڑے لینے کون جاتا ؟ :? پھر کیا پتا مجھے پسند آتے کہ نا ؟ :? میری صرف دو سس میری پسند جانتی ہیں اس لئے میں ان دونوں سے ہی ہر بار منگواتی ہوں ۔ حتی کہ امی اگر بیجھ دیں تو مجھے پسند نہیں آتے :( ۔ میری پسند ذرا مہنگی ہے ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
aww۔۔۔ باجو مجھے بتانا تھا میں لے آتی۔ بھجوانے کا تو کوئی مسئلہ نہیں، قیصرانی نے بھی پاکستان سے کچھ چیزیں لانے کو کہا تھا، میں نے اسے بھجوائی تھیں۔ ہاں پسند نا پسند کا مسئلہ ہے۔ :D
 
تیشہ

محفلین
پسند نا پسند کا ہی تو بڑا مسلہ ہے نا :D ویسے تو کسی سے منگوائے جاسکتے پر اگلے کے خریدے ہوئے اگر پسند ہی نہ آئے تو ؟ :? پیسے تو ویسٹ ہوئے ساتھ میں مارے مروت کے کچھ کہا بھی نہ جائے اور کپڑے بھی بے کار :? ۔

ہمارا یہ فائدہ میں اپنوں سے دل بھر جائے تو اقراہ نمرہ کے شلوار سوٹ پہن لیتی ہوں :lol:
اسی طرح ان کا کسی موقع پر شلوار سوٹ پہننے کا موڈ ہو تو میرا کوئی پسند آئے تو میرے پہن لیتی ہیں ۔
animated0137.gif

اس طرح ہم ماں بٹیاں کا ایک ہی ناپ ہے ۔ :D
مگر پسند ہمیں اپنے ہی من پسند آتے ہیں ۔
 
Top