محسن حجازی
محفلین
ویسے یہ خالہ جی کے گھر کے تجربہ کار حضرات ذرا اس امر پر روشنی ڈالیں کہ ان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟ 
مطلب ہم یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔
ہاں جی تو ایک دو تین کر کے لکھ ڈالیے بہتوں کا بھلا ہوگا۔
مطلب ہم یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔

ہاں جی تو ایک دو تین کر کے لکھ ڈالیے بہتوں کا بھلا ہوگا۔

کہیں خفیہ والوں کو معلوم ہو گیا ناں تو پورا پورا جاسوس بنا دیں گے۔