خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
تم واقعی لا علاج ہو۔ مشکل ہے کوئی تمہارا علاج کر سکے۔ میں نے یہ تھوڑا ہی کہا ہے کہ چاچے کو خالہ بنا لو۔ میں نے رشتہ بدلنے کی بات کی ہے، تم جنس ہی بدلے دے رہی ہو۔
 

زینب

محفلین
:rollingonthefloor: ہاہاہاہاہاہاہا پا جی میں تو کب سے کہہ ر ہی تھھی لاعلاج ہوں اپ ہی نہیں مان رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اپ جیسے کول مایئنڈ بندے کو تپا دیا یہی کافی کمال ہے میرا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے جلدی مان گئی ہو۔ اب ساجد بھائی کی تجویز پر عمل کرنے پر کائی مضائقہ نہیں۔
 

زینب

محفلین
اس میں دعواے کرنے کی کیا بات ہے ۔میں ہوں ہی بڑی زہین۔۔۔۔۔سیانی ،سمجھدارررر اور پتا نہین کیا کای خوبیاں ہیں جو اب تک مجھ پے خود بھی ظاہر نہیں ہوئی
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں یہ ساری باتیں میں نے بھی اخبار میں پڑھی تھیں اور ریڈیو پر اعلان بھی سنا تھا۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
ہاں ہاں یہ ساری باتیں میں نے بھی اخبار میں پڑھی تھیں اور ریڈیو پر اعلان بھی سنا تھا۔

ہاں شمشاد بھائی بلکہ ریڈیو پر بھی تو باقاعدہ ان سب باتوں کو تصوریر کوریج دیہ گئی تھی بالکل اسی طرح کہ جس طرح کے یہ دعوٰے ہیں :grin:
 

زینب

محفلین
میں لاعلاج ہوں ویسے بھی میں تو انچارج ہونگی تو انچارج تو دماغی طور پے ٹھیک ٹھاک ہی ہوتا ہے نا
 
Top