خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

زینب

محفلین
عابد۔۔۔۔۔یہ کس جھلے کا نام ہے بھلا ارے یہ وہی تونہین جو گاوں کےی درگاہ پے گلے میں‌گانیاں ڈالے ملنگ بنا بیٹھا رہتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہاں تو چشمہ لگایا ہوا ہے۔ اور ماشاء اللہ داڑھی بھی رکھی ہوئی ہے۔ بال شال بھی سوہنے بنائے ہوئے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاں یہ ٹھیک ہے کہ وہاں‌کسی اور قسم کے ملنگ بابا ہوں بھائی جی ایک وہ بھی ہوتا ہے نا ملنگ جس نے جھاڑو پکڑی ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں وہ بھی ہوتا ہے اور اس کا کام لوگوں کی جیب کی صفائی کرنا ہوتا ہے۔ اور لوگ بھی بڑے مزے سے اپنا صفایا کروا آتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور کوئی بچی ہی نہ تھی تو لفٹ کہاں سے کرواتی، ایک ہی پیس بچا تھا سو اس کے جملہ حقوق انہوں نے اپنے نام محفوظ کروا لیے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
نہیں شمشاد بھائی ایسی بات نہیں تھی
فیملی کے باہر بھی لوگ تھے اپنے چاہنے والے
دو کا تو مجھے پتہ تھا باقیوں کا میری بیگم صاحبہ نے شادی کے بعد بتایا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
تم انتہائی نالائق اور بےوقوف نکلے جو اتنی جلدی اپنی عیش پے پانی پھیر دیا اوہ بھائی میرے کچھ عرصہ سب کو "لارے"لگا کے عیش تو کر لیتا نا منگنی کی بھی کیا جلدی تھی



میں نے کچھ نہیں کیا یہ تو ابو جی ایک دن گے اور کام دیکھا آئے گے کسی اور کام سے تھے اور کام کوئی اور کر آئے
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی ایسی بات نہیں تھی
فیملی کے باہر بھی لوگ تھے اپنے چاہنے والے
دو کا تو مجھے پتہ تھا باقیوں کا میری بیگم صاحبہ نے شادی کے بعد بتایا

شاہ جی باہر والوں کی بات نہیں ہو رہی، صرف خالہ کے گھر تک محدود رکھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے کچھ نہیں کیا یہ تو ابو جی ایک دن گے اور کام دیکھا آئے گے کسی اور کام سے تھے اور کام کوئی اور کر آئے

یعنی کے بیٹے کو بھی نہیں بخشا اور آپ کے ابو آپ کے ساتھ ہاتھ کر گئے۔ خیر اچھا ہی کیا ناں۔ اور یاد رکھیں ابو جو بھی کرتے ہیں ناں اچھا ہی کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو یوں کہیں ناں کہ یہ باپ بیٹے کی ملی بھگت تھی، سازش پہلے سے ہو رہی تھی۔ لیکن عملی جامہ تو انہوں نے ہی پہنانا تھا ناں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
چکر روزانہ لگتے تھے اللہ کریم انکل کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے
ان کا میجر آپریشن ہوا تھا کوئی 12 گھنٹے کا تو روزانہ ان کی طبیعت پوچھنے جاتا تھا
ہاں فون پر بات ضرور ہوتی تھی
 

زینب

محفلین
میں نے کچھ نہیں کیا یہ تو ابو جی ایک دن گے اور کام دیکھا آئے گے کسی اور کام سے تھے اور کام کوئی اور کر آئے

جب انکل جی گئے ہوں گے جہلم تم تو پیچھے مصلہ پکڑ کے جو بیٹھے ہو گے تو ان کے آنے پے ہی جان چھاڑی ہو گینا:jokingly:
 
Top