خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
تیلے بھائی جب یاد آ ہی گیا ہے تو ہم سے شیئر کر لیں نا اپ کو تو پتا ہے بہنیں بہت بڑی رازدار ہوتی ہیں:rollingonthefloor:

ارے اتنی سی بات پر فرش پر لوٹ پوٹ ہو رہی ہو تو جب پوری بات بتا دی تو کیا ہو گا۔

بالکل بالکل اتنی راز دار ہوتی ہیں کہ ہر ایک کو بتا کر سختی سے منع کر دیتی ہیں کہ کسی کو بتانا نہیں۔
 
زینب

محفلین

تو اسی لیے تو لوٹ پوٹ ہو رہی تھی اپ نا شمشاد بھائی اچھانہیں کرتے۔میں تو تیلے بھائی کو مسکا لگا کے پاگل بنا رہی تھی اپ نے پول ہی کھول دیا:starving:
 
محمد نعمان

محفلین
ارے یہ دھاگہ کب کھولا
:yell:
میرے نام پہ تم اپنا کارابار چمکا رہی ہو اور مجھے پتہ بھی نہیں :atwitsend:
آ کر دیکھتا ہوں تمہیں:lightning:
 
شمشاد

لائبریرین
تو اسی لیے تو لوٹ پوٹ ہو رہی تھی اپ نا شمشاد بھائی اچھانہیں کرتے۔میں تو تیلے بھائی کو مسکا لگا کے پاگل بنا رہی تھی اپ نے پول ہی کھول دیا:starving:

اور اگر میں نہ بتاتا تو شام کو انہوں نے میرے گھر آ جانا تھا۔ اب کم از کم مجھے تو ان کے گھر جانے کا بہانہ مل گیا ناں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
ارے اتنی سی بات پر فرش پر لوٹ پوٹ ہو رہی ہو تو جب پوری بات بتا دی تو کیا ہو گا۔

بالکل بالکل اتنی راز دار ہوتی ہیں کہ ہر ایک کو بتا کر سختی سے منع کر دیتی ہیں کہ کسی کو بتانا نہیں۔

میں اپنی راز کی باتیں امی اور بہنوں کو کبھی نہیں بتاتا کیونکہ وہ بہنیں امی کو بتائے بغیر نہیں رہ سکتی اور امی ابو کو بتائے بنا
نہیں سو سکتی۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تمہارے اوتار کو کیا ہو گیا ہے؟ ابھی تو ابوکاشان نے ٹھیک طرح سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
 
Top