حیرت کدہ

ندیم عامر

محفلین
نیا موضوع شروع کرتے ہیں جسکا نا م حیرت کدہ ہے

حیرت انگیز انوکھا عجیب انہونا واقعہ سچ مچ یا سنا سنایا کوئی موضوع اس میں آ سکتا ہے

اسمیں تصویر یا ویڈیوبھی ہو سکتی ہے :twisted:
 
ندیم عامر

محفلین
قیصرانی بھائ اپ سب سے پہلے اتے ہیں اس لیے شروعا ت اپ سے ہو گی کیو ں :) اپ تیا ر ہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میں‌ تو منتظر ہوں جناب۔ آپ نے تیار رہنے کا کہا تھا، تو میں تو تیار ہوں :lol: اب بتائیں کیا کرنا ہے؟
 
ندیم عامر

محفلین
انوکھا لاڈلا عجیب! ہے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار

[[YOUTUBE]http://www.youtube.com/watch?v=dL9bFzBJC7I[/YOUTUBE] [/align[/quote][/quote]
 
ندیم عامر

محفلین
پیوستہ رہ شجر سے امید بہا ر کھ

ما ورا، آپ لنک کو کلک کر کے ٹرائ کریں
ہو سکتا ہے اللہ کرم کر دے :D
 
ندیم عامر

محفلین
جن

[align=left:2d4dbcd2c4]
jin.jpg
[/align:2d4dbcd2c4]
An unbelievable Miracle​

A Jin(Ghost) accidently captured by camera mear the Hira cave during Haj. The creature was seen only after the film was processed.Probably it get stunt for the milliseconds by the strong flashthat it materialise itself. Allahu'Alam.[/quote]
 
نعمان

محفلین
یہ تصویر سراسر بوگس معلوم ہوتی ہے عین ممکن ہے کسی انگریزی فلم سے چرائی گئی ہو۔ ویسے کیا غار حرا میں حج کے دوران کیمرہ لے جانا ممنوع نہیں ہوتا؟ جہاں تک میرا خیال ہے غار حرا اتنا بھی بڑا نہیں جتنا اس تصویر میں موجود غار معلوم پڑتا ہے۔ وہ تو بس اتنا بڑا ہے کہ ایک آدمی اس میں عبادت کرسکے جبکہ تصویر میں جو غار ہے وہ کم از کم حرا سے کشادہ ہے۔
 
دوست

محفلین
کیمرہ لے جانے کی ممانعت نہیں۔
البتہ تصویر واقعی جعلی ہے۔ اجنہ ہمارے فہم ادراک سے بالاتر ہیں۔ وہ اسی وقت کیمرے کی زد میں آسکتے ہیں جب وہ انسانی پیکر میں ہوں شاید تب بھی نہیں۔ لیکن ہم تمیز نہیں کرسکتے کہ یہ جن ہی ہے۔ یہ تو ضعیف الاعتقادی سے کھلینے کی کوشش ہے۔ جو اکثر ہوتی رہتی ہے۔ کبھی ایک تصویر بہت مشہور ہوئی تھی جس میں ایک سو فٹے بندے کا ڈھانچہ دکھایا گیا تھا۔اور ایک آدمی اس کے بڑے سے پیر کے قریب کھدائی کررہا تھا نیچے لکھا تھا حضرت آدم ع کے زمانے کے آدمی کا ڈھانچہ اور ہمارے اہل انٹرنیٹ ایک عرصے تک اس تصویر کو پھیلا پھیلا کر اور دیکھ کر سبحان اللہ کے نعرے لگا کر ثواب کماتے رہے تھے۔ وہ تو بعد میں‌ پتا چلا یہ ایڈوب بی فوٹو شاپ میں کسی منچلے کی کارستانی ہے تاکہ مخلوق خدا کو دلی سکون اور راحت میسر آئے اور ان کا ایمان مزید مضبوط ہو۔
لیکن سوال یہ ہے کیا ہمیں جنوں کے وجود یا سوفٹے آدمی کے وجود پر ایمان لانے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ان کی تصویر ہی دیکھیں؟؟
ایمان کا مطلب ہے جو کہہ دیا مان لیا۔ بات ختم۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دوست نے کہا:

اسی طرح ایک بار مولانا روم کے ترکی والے مزار کی تصویر کو نبی پاک ص کی قبر مبارک کہہ کر مشہور کیا گیا تھا
 
Top