حیدرآبادی قبولی بریانی

Xsh7oudCod04jsNvW8psyPQFMpSHNPf9Zw6YPFJAadYu7__m75JimtuTgndYr3EeyZ4cQMO05WbZeTz9woWh4UJVQ44oKoRX0S8JzWWz1pLIDRkN0sP6CLRnEvTr7oYPUq51GNgziUqGLseqjN6pESCmChdbJ65yl8B22Qk=w530-h241-p
 

اکمل زیدی

محفلین
کڑی پتا ہے شاید ۔ ۔
اچھا ذائقہ اور خوشبو دینے والایہ پتا عام طور پرکھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پریشانی اور ڈیپریشن کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ماہرین صحت کا خیال ہے کہ اس پتے کو جلانے سےآپ حیرت انگیز طور پر پرسکون محسوس کرتے ہیں۔
شائد کچھ لوگوں کے نزدیک یہ ایک مضحکہ خیز بات ہو لیکن اس کو ضرور ٹرائی کریں اور اس کا کمال دیکھیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس پتے کو اپنے کمرے میں جلا کر 10 منٹ کے لیے کمرے سے باہر آجائیں،آپ جب دوبارہ کمرے میں جائیں گے تو ایک پرسکون سا احساس پائیں گے۔اس کے دھوئیں میں سانس لینا آپ کو حیرت انگیز ذہنی آرام دے گا۔
اس پتے کے جلنے سے ایسے کیمیائی مادے خارج ہوتے ہیں جو انسانی موڈ پر مثت اثرات ڈالتے ہیں۔
یاد رہے اس پتے کو اروما تھراپی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔​
 

کڑی پتہ اور تیز پتہ دو مختلف پتے ہیں۔

ہاں خلیل بھئی یہ تیز پتہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کڑی پتہ اسی کی لمبی شکل میں ہوتا ہے ؟
ہمارے گھر لگا کڑی پتہ کا پودا
20161005_083854_HDR_zpsoy05lsu9.jpg
 
یقین ہے کہ کڑی کی ک پر پیش نہیں ہوگی۔
ویسے یہ کہاں استعمال ہوتا ہے ؟

بریانی، پلاؤ یا کڑی بناتے ہوئے کچھ پس و پیش نہ کریں اور یہ پتہ ڈال دیں۔
دالوں میں کَڑی پتے کا بگھار بھی دیا جاتا ہے۔
اس پودے سے الحمد للہ پورا محلہ فیض یاب ہوتا ہے۔ :)
 
Top