حیدرآبادی قبولی بریانی

سین خے

محفلین
حیدرآبادی قبولی بریانی
حیدرآبادی قبولی بریانی زیادہ تر چنے کی دال سے بنتی ہے لیکن میں نے کچھ جگہ قیمہ بھی استعمال ہوتے دیکھا ہے۔ اگر قیمہ استعمال کرنا چاہیں تو اس ترکیب کے اجزا کے تناسب کے حساب سے آدھا کلو قیمہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اجزا
چنے کی دال کے سالن کے لئے:

چنے کی دال: ایک پاؤ
تیل: ایک تہائی کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ یا ادرک لہسن باریک کٹا ہوا: دو کھانے کے چمچے ( میں باریک کٹا ہوا استعمال کرتی ہوں)
پیاز: چار عدد
ٹماٹر: چار عدد
دہی: ایک پاؤ
ہرا دھنیہ: آدھا کپ کٹا ہوا
پودینہ: آدھا کپ کٹا ہوا
ہلدی: آدھا چائے کا چمچہ
لال مرچ: آدھا کھانے کا چمچ (اگر تیز مرچ پسند ہو تو بڑھا سکتے ہیں)
ہری مرچیں: دو سے تین باریک کٹی ہوئی
گرم مصالحہ پاؤڈر: ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ضرورت

چاول ابالنے کے لئے:

چاول: آدھا کلو
دو لیموں کا رس
بڑی الائچی: ایک عدد
چھوٹی الائچی: دو سے تین عدد
تیز پتا: دو عدد
کالا زیرہ: ایک چائے کا چمچ
دار چینی: ایک ٹکڑا
لونگ: چار سے پانچ عدد
نمک حسبِ ضرورت

تین چار کھانے کے چمچ دودھ میں زردے کا رنگ گھول کر رکھ لیں۔

ترکیب:

- چنے کی دال کو آدھے گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ پھر ایک چٹکی ہلدی اور نمک کے ساتھ ابال لیں۔ خیال رہے کہ دال بکھرنے نہ پائے۔ ثابت رہے۔

- پیاز کو باریک کاٹ لیں اور سنہرا تل لیں۔

- تیل میں، ادرک لہسن شامل کریں۔ ہلکا سنہرا ہو جائے تو اس میں لال مرچ، ہری مرچیں، ہلدی اور گرم مصالحہ شامل کر دیں۔ پھر اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال دیں اور نمک بھی شامل کر دیں۔ دو سے تین منٹ تک ٹماٹروں کو گلنے دیں۔ پھر اس میں آدھی سنہری تلی ہوئی پیاز شامل کر دیں اور دہی بھی ڈال دیں۔ ایک سے دو منٹ تک پکائیں۔ پھر اس میں چنے کی ابلی ہوئی دال، ہرا دھنیا اور پودینہ بھی شامل کر دیں۔ ایک منٹ تک پکائیں اور پھر چولھا بند کر دیں۔

- اگر قیمہ استعمال کرنے کا ارادہ ہو تو ادرک لہسن سنہرا ہونے کے بعد قیمہ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔ باقی تمام اجزا آپ ویسے ہی شامل کرتے جائیں۔ بس یہ خیال رہے کہ قیمہ شامل کرنے پر آپ کو ککنگ ٹائم تھوڑا سا بڑھانا پڑے گا۔

- چاول ابالنے کے لئے پانی میں ابال آجائے تو اس میں ثابت گرم مصالحہ، لیموں کا رس اور نمک شامل کر کے چاول ایک کنی ابال لیں۔

- کسی بھی قسم کی بریانی کو آسانی سے دم دینے کا ایک آزمودہ اور نہایت آسان طریقہ یہ ہے کہ چاولوں کو ٹھنڈا نہ ہونے دیں۔ جیسے ہی آپ چاول چھانیں، اسی وقتت بریانی کی تہیں لگا لیں۔

- دیگچی میں پہلے آدھے چاولوں کی تہہ لگائیں۔ تھوڑا سا پانی ڈالیں تقریباً دو سے تین کھانے کے چمچ۔ پھر چنے کی دال کے سالن کی تہہ لگانی ہے۔ اب اوپر سے باقی کے چاولوں کی تہہ لگا لیں۔ اوپر سنہری کی ہوئی پیاز ڈالیں۔ زردے کے رنگ والا دودھ ڈالیں۔ بریانی کو تیز آنچ پر تین سے چار منٹ رکھیں۔ ڈھکن کے کناروں سے بھانپ نکلتی ہوئی نظر آئے تو تین سے چار منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم دیں۔ دم کھولنے کے بعد ہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں۔

تصویر اب جب بھی قبولی بناؤں گی تو شامل کر دوں گی۔

ٹیگ:
سید عمران
 
زیک

مسافر
زبردست! کسی دن قیمے کے ساتھ بنانے کی کوشش کرتا ہوں

حیدرآبادی قبولی بریانی زیادہ تر چنے کی دال سے بنتی ہے لیکن میں نے کچھ جگہ قیمہ بھی استعمال ہوتے دیکھا ہے۔
حیدرآباد والے گائے کا قیمہ استعمال کرنے سے پرہیز کریں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

واہ واہ
تصویر بھی شامل کر دیں ناں۔
اب آپ نے مجھے حجاب کی یاد دلا دی!
 
ایسا!

کیا تو بھی بول رئیں ، کچھ تو بھی لکھ رئیں۔ خُبولی بولے تو، خالی خُبولی۔ یہ ساتھ میں بریانی کا دُم چھلا کائی کوُ لگارئیں؟
 
محمدظہیر

محفلین

عاطف ملک

رات کے اس پہر بھوک سے برا حال اور قبولی بریانی۔۔۔۔۔۔پیٹ قبول ہے قبول ہے کی رٹ لگائے جا رہا ہے :p
اور آپ ہیں کہ ترکیب لکھ دی،بنائی نہیں۔
ایسی "کاغذی شیف" کا بھلا کیا فائدہ؟؟؟؟:unsure::(
 
نوازش۔۔۔
اتنی محنت سے ترکیب لکھنے اور سمجھانے کی۔۔۔
تصویر کا انتظار رہے گا!!!
 
عاطف ملک

محفلین
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پر
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر

شکوہ بیجا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور !:LOL:
محمد تابش صدیقی بھائی،
آپ کو شاید اندازہ نہ ہو لیکن آپ نے ہر شخص کے ہاتھ میں میزائل تھما دیے ہیں اینڈرائڈ ایپس بنا کر :p:LOL::LOL:
:redheart::redheart::redheart:
 
Top