حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

پرویز مشرف نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔۔ جو غلط سمجھتے ہیں وہ سمجھتے رہیں۔۔
پرویز مشرف کیوں چلو بھر پانی میں ڈوب مرے۔۔انہیں سوئمنگ آتی ہے۔۔۔
پرویز مشرف کے دشمن بھی زندہ رہیں۔۔۔

سوئمنگ اتی ہے پر غیرت نہیں اتی
 

کاشفی

محفلین
ویسے میرا اصول بھی سن لیں
غلط غلط ہے چاہے وہ کوئی میرا پیارا ہی کیوں نہ کررہا ہو۔
کام کے حمایت اس کام کے فوائد اور نقصانات کی بنا پر کی جاتی ہے ۔شخصیات کی نہیں۔
ہمارے برصغیر میں لوگ شخصیت پرست ہیں۔ کیونکہ ان کی ٹریننگ ہی یہی ہے۔ سینہ کوبی کرلیں گے مگر سنت حسین پر چل کر سر نہیں کٹائیں گے

اس کو شخصیت پرستی نہیں کہتے۔۔اس کو کہتے ہیں محبت۔۔۔اور وہ بھی عشق والی محبت۔۔
چاہے کوئی اسے شخصیت پرستی ہی کیونکہ سمجھے۔۔۔اس کے سمجھنے نہ سمجھنے سے عشق کم نہیں ہوگا۔۔
 
اس کو شخصیت پرستی نہیں کہتے۔۔اس کو کہتے ہیں محبت۔۔۔ اور وہ بھی عشق والی محبت۔۔
چاہے کوئی اسے شخصیت پرستی ہی کیونکہ سمجھے۔۔۔ اس کے سمجھنے نہ سمجھنے سے عشق کم نہیں ہوگا۔۔

اچھی جگہوں پر اسے بے وقوفی کہتے ہیں
 

کاشفی

محفلین
سوئمنگ اتی ہے پر غیرت نہیں اتی
وہی پرانی باتیں۔۔۔۔۔۔اس سے بڑا غیرت مند اور نڈر اور چیلنج کرنے والا کون ہے۔۔۔
لوگ پہلے کہتے رہتے تھے کہ وہ نہیں آئے گا۔۔آگیا۔۔
وہ بری طرح پھنسے گا۔۔۔کیا ہوا آج کل باہر گھم رہے ہیں۔۔
لوگوں کا دماغ ماؤف ہوچکا ہے۔۔وہ اس کے بارے میں الٹا پلٹا بولنا بند نہیں کریں گے۔۔
 

کاشفی

محفلین
پرویز مشرف کے دشمن بھی زندہ رہیں۔۔۔
میرے اس پیغام سے غیرمتفق ہونے والوں کی خوشیوں کے لیئے ۔۔ اللہ رب العزت پرویز مشرف کے دشمنوں کو راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
اگر وہ راہ راست پر نہیں آسکتے تو ان کے ساتھ وہی معاملہ فرما جو انصاف پر مبنی ہو کیونکہ تو سب سے بہتر انصاف کرنے والا ہے۔۔۔آمین۔:)
(مجھے غیرمتفق کی ریٹنگ سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔اس سے میرے ایمان میں کمی واقع نہیں ہوتی):)
 
آخری تدوین:
Top