سنگین غداری

  1. ل

    مشرف کی سنگین غداری کیس میں حاضری کا منظر

    سابق فوجی صدر پرویز مشرف غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کے سامنے منگل کو پیش ہو ہی گئے۔ پرویز مشرف اس مقدمے کی 22ویں سماعت پر عدالت میں پیش ہوئے اور وہ بھی اس وجہ سے چونکہ اُن کی وکلا ٹیم میں شامل انور منصور عدالت کو گُذشتہ سماعت کے دوران یہ یقین دہانی کروا چکے تھے کہ اگلی سماعت...
  2. ل

    بریکینگ نیوز::: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کردیں

    اسلام آباد… اسلام آباد ہائی کور ٹ نے غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل، ججزاور پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف پرویز مشرف کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریاض احمد نے درخواستوں پر مختصر فیصلہ سنایا۔ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس قبل اسلام آباد ہائی...
  3. ل

    مشرف کی مدد کی اپیل یا اعتراف جرم

    پاکستان کے سابق فوجی حکمران جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے وکلا نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے موکل کے خلاف غداری کے مقدمے میں مداخلت کرتے ہوئے مقدمے پر کارروائی کو روکنے میں مدد کی جائے۔ مشرف کے وکلا کے مطابق اسی طرح کی اپیل برطانیہ، سعودی عرب اور امریکہ کی حکومتوں سے بھی کی گئی ہے کیونکہ...
  4. ل

    حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔

    بالآخر حکومت نے مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ خبر یوں ہے۔ اسلام آباد…حکومت نے سابق صدر، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے خصوصی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پرویز مشرف غداری کیس میں آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے یہ درخواست...
Top