مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

میری طرف سے بھی حمیرا کو اتنے کم عرصہ میں بہترین کارکردگی اور 5 ہزار مفید پوسٹس پر مباکباد ہو اور امید ہے یہ آگے بھی اسی طرح فورم پر کام کرتے رہیں گی۔ شکریہ!
شکریہ بھائی
مفید تو آپ جیسے لوگوں کے مراسلات ہوتے ہیں میری تو بس بے مقصد باتیں ہوتی ہیں
 
خیر مبارک حمیرا آپا!
شکریہ بزرگو
بہت مبارک ہو حمیرا بہن.
اب رفتار دوبارہ تیز ہونی چاہیے.
شکریہ تابش بھائی
کوشش کرتی ہوں
آپو آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ بھائی اللہ امان میں رکھے
شکریہ بھائی خوش رہیں
 
بہت بہت مبارک ہو حمیرا بہن۔۔۔:)
شکریہ الشفاء بھائی خوش رہیں آمین
مابدولت اپنی معززبہن حمیرا عدنان کو یہ منصب حاصل کرنے پرقلب کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہیں۔شادوآبادرہیں۔آمین۔:):)
بہت ےشکریہ امین بھائی اللہ آپ کو بھی اپنی حفاظت میں رکھے آمین
بہت خوب!

بہت مبارک ہو۔ :)
شکریہ احمد بھائی
ہمیشہ مسکراتے رہیں
 
Top