مبارکباد حمیرا عدنان کے پانچ ہزار مراسلے!

عثمان

محفلین
آج بھی بس ٹوٹے ہو دل کے ساتھ ہی اطلاع دی تھی شاید کوئی اس غریب الوطن کی بھی سن لے :)
ماشااللہ آپ کی مراسلہ رفتار کافی ہے۔ جتنے میں بندہ مبارکباد کی لڑی بنانے کا سوچ رہا ہوتا ہے اتنے میں آپ مزید ایک ہزار پار کر چکی ہوتی ہیں۔ :)
 
ماشااللہ آپ کی مراسلہ رفتار کافی ہے۔ جتنے میں بندہ مبارکباد کی لڑی بنانے کا سوچ رہا ہوتا ہے اتنے میں آپ مزید ایک ہزار پار کر چکی ہوتی ہیں۔ :)
ارے بھائی اب پہلے سے کہاں ہے میری رفتار کا عالم جب سے پاکستان سے ہو کر آئی ہوں کچھ لکھنے کو دل ہی نہیں کرتا
 

کعنان

محفلین

میری طرف سے بھی حمیرا کو اتنے کم عرصہ میں بہترین کارکردگی اور 5 ہزار مفید پوسٹس پر مباکباد ہو اور امید ہے یہ آگے بھی اسی طرح فورم پر کام کرتے رہیں گی۔ شکریہ!
 
Top