حمد (آیت الکرسی کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

محمد تابش صدیقی نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 6, 2021

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حمد (آیت الکرسی کا منظوم مفہوم بیان کرنے کی ادنیٰ سے سعی)
    ٭
    وہ ہے اللہ، یکتا و تنہا خدا
    ہے نہیں کوئی معبود اُس کے سوا
    وہ ہے زندہ سدا، سب سنبھالے ہوئے
    جو کہ سوتا نہیں اور نہ ہے اونگھتا
    ہے اُسی کا جو کچھ آسمانوں میں ہے
    اور زمیں میں بھی سب کچھ ہے اللہ کا
    کون ہے جو کسی کی شفاعت کرے
    سامنے اُس کے، اُس کی اجازت بنا
    جانتا ہے وہ، جو سامنے سب کے ہے
    اور اُس سے بھی واقف ہے، جو ہے چھپا
    علم حاصل نہ کوئی ذرا کر سکے
    پر وہی علم، جتنا کہ چاہے خدا
    آسمانوں پہ اور کرۂ ارض پر
    چار سُو ہے محیط، اقتدارِ خدا
    پاسبانی سے اِن کی وہ تھکتا نہیں
    وہ ہے سب سے بلند اور سب سے بڑا

    ٭٭٭
    محمد تابش صدیقی
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سبحان اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,889
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت خوبصورت منظوم ترجمہ
    سبحان اللہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,833
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    زبردست جناب بہت عمدہ۔
    بارک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاکم اللہ خیر احباب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,746
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت خوب! ماشاء اللہ بہت اچھی ترجمانی کی ہے ، تابش بھائی!
    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ خیر ظہیر بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    لائق تحسین!!
    ما شاء اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جزاک اللہ خیر
     

اس صفحے کی تشہیر