حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

ابوحمدان نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 27, 2017

  1. ابوحمدان

    ابوحمدان محفلین

    مراسلے:
    62
    جھنڈا:
    Pakistan
    میرے بیٹے حمدان کی صحتیابی کے لئے تمام محفلین و لائبرینز سے دُعا کی گزارش ہے۔
     
    • غمناک غمناک × 2
  2. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
    اللہ رب العزت آپ کے بیٹے کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے!
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏فروری 27, 2017
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,460
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Cool
    اللہ پاک حمدان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,720
    اللہ تعالی پیارے حمدان کو صحت کاملہ عطافرمائے۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے. آمین.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,561
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالیٰ صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے. آمین.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    446
    اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
    اللہ تعالیٰ حمدان کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ (آمین)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالیٰ حمدان کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
    آمین ۔​
     
  10. شاہد رضا خان

    شاہد رضا خان محفلین

    مراسلے:
    258
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اللہ عزوجل صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    اللہ تعالٰی شفاے کاملہ و عاجلہ دائمہ عطا فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. حماد علی

    حماد علی محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اللہ پاک صحت و تندرستی اور شفا کاملہ عطا فرمائے آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اللہ پاک صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    اللہ بحقِ محمد و آلِ محمد (ص) شفایاب کرے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    359
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالٰی حمدان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  17. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    مجھ سے تو پرانے لیکن نسبتاً کچھ نئے محفلین میں ان کا شمار ہوتا ہے، لیکن آتے ہی جس جذبے سے انہوں نے فونٹ کے حوالے سے اپنا محرک ہونا ثابت کیا یقیناً دیگر محفلین کے لیے حیران کن تھا، بس اللہ ان کو بیماری سے نجات دے، اور جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔
     
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ ان کے بیٹے کو صحت عطا فرمائے. آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    اللہ تعالٰی پیارے بیٹے کو شفا عطا فرمائیں۔
    آمین ثم آمین!!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جزاک اللہ! میں بیٹے کا لکھنا بھول گیا ، اور کچھ غلط فہمی بھی ہوئی۔
    اللہ ان کے بیٹے کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر