حمدان کی صحتیابی کیلئے دُعا کی گزارش

ربیع م

محفلین
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اللہ رب العزت آپ کے بیٹے کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے!
 
مدیر کی آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
اللہ تعالیٰ حمدان کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ (آمین)
 
مجھ سے تو پرانے لیکن نسبتاً کچھ نئے محفلین میں ان کا شمار ہوتا ہے، لیکن آتے ہی جس جذبے سے انہوں نے فونٹ کے حوالے سے اپنا محرک ہونا ثابت کیا یقیناً دیگر محفلین کے لیے حیران کن تھا، بس اللہ ان کو بیماری سے نجات دے، اور جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔
 
اللہ تعالیٰ ان کے بیٹے کو صحت عطا فرمائے. آمین
 
Top