حلال انڈے

میر انیس

لائبریرین
کوے کا انڈہ کھانے میں کیا مضائقہ ہے

اگر آپ حرام اور حلال کی پرواہ نہیں کرتے تو بے شک کھاسکتے ہیں۔ ہاں میں نے یہ ضرور سنا ہے کہ جو کوے کا گوشت یا انڈہ کھالیتا ہے وہ چریا ضرور ہوجاتا ہے اب واللہ عالم بالصواب
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز امین بھائی آپ کے غیرمتفق ہونے سے کیا ہو گا، جبکہ مچھلی کے انڈوں کی قیمت ایک چھوٹی سی ڈبیہ کی ایک ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ آخر اس میں کچھ تو ہے ناں جو اتنے مہنگے فروخت ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہاں کا مجھے علم نہیں۔

یہاں بندہ مارکیٹ اور کارفور میں بھی عام نہیں ملتے۔ جب ملتے ہیں تو خاص بورڈ آویزاں کیے جاتے ہیں جس پر وزن اور قیمت درج ہوتی ہے۔ 50، 100 اور غالباً دو سو گرام کی ڈبیاں ہوتی ہیں جن کی قیمت ہزاروں ریال ہوتی ہے۔
 
میرا خیال ہے کہ کسی خاص مچھلی کے ہونگے وگر نہ کوریا میں تو یہ بہت ہی خاص ڈش ہے پھر بھی اتنی مہنگی نہیں زیادہ سے زیادہ 30 ڈالر کی
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون سی مچھلی کے ہوتے ہیں۔ آئندہ کبھی بورڈ دیکھنے کا اتفاق ہوا تو تصویر لے کر شیئر کروں گا۔
 

نایاب

لائبریرین
انڈا تو انڈا ہے پیارے ۔۔۔۔۔
مرغی کے بجائے بطخ کا ہو یا کچھووے کا ۔
اب تو اسی روپے درجن ملتے ہیں ۔
مچھلی کے انڈے بھی جسم انسانی کے لیئے فائدہ مند ہوتے ہیں ۔
 

نایاب

لائبریرین
اے محفل وی سجناں اساں تیرے لیئ سجائی اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیر کتھے ہور جان دا فیدہ کی ۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
 
Top