حلال انڈے

محمد امین

لائبریرین
عزیز امین یاد ہے آپ سے ایک بار ہی گفتگو ہوئی اور آپ نے مجھے سے پہلی گفتگو میں یہی سوال کیا تھا کہ مور کا انڈا حلال ہے کہ نہیں اور میری لاعلمی پر کہا تھا کہ جائیں پھر پتہ کریں اور میں پریشان سے چیٹ ونڈو سے واپس آیا تھا کہ

مور کے انڈوں پر کس سے تحقیق کروں۔ ویسے میں نے آپ سے محمد امین سمجھ کر گفتگو کی تھی اور بعد میں اس سے پوچھا اور پھر دوبارہ پریشان ہوا تھا۔

ہاہاہاہہااہہہا اچھا تو یہ بات ہوئی تھی اس وقت ان سے ۔۔۔۔ ہاہاہاہا
 
Top