حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

یاز

محفلین
بڑے بڑوں کی بھوک اس وقت اڑ جاتی ہے جب گھر پہنچنے پہ بیگم کہے کہ "کھانا کھا لیں، پھر ایک ضروری بات کرنی ہے"۔
 
آپ نے بات کے آدھے حصے پر تبصرہ کیا ہے آدھے پر نہیں ۔۔
بیوہ یا مطلقہ سے شادی کا بھی اسلام درس دیتا ہے ۔۔لیکن اس کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔۔
اس کا جواب بھی ہے ۔۔۔نبی اکرم ﷺ کا عملی نمونے کی صورت میں۔۔۔
 
Top