مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو حسن، بہت بہت
ارے دو سال ہو گئے ابھی تو حسن انگلینڈ گئے تھے۔ سچ ہے وقت گزرتے دیر نہیں لگتی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو حسن۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ ابھی گئے ہوئے دو سال ہو گئے کیا؟ اچھا کیا کہ بتا دیا کہ ایک سال کی ماسٹرز تھی
 

تعبیر

محفلین
ماشاءاللہ

بہت بہت مبارک ہو حسن

کہاں غائب ہو گئے ہیں اتنے وقت سے اور اب پاکستان میں ہیں یا انگلینڈ میں؟؟؟
 

حسن علوی

محفلین
مبارک ہو حسن، بہت بہت
ارے دو سال ہو گئے ابھی تو حسن انگلینڈ گئے تھے۔ سچ ہے وقت گزرتے دیر نہیں لگتی۔


بہت بہت شکریہ اعجاز انکل لیکن مجھے ابھی دو سال کہاں ہوئے ہیں یہ ڈگری کا دورانیہ ایک سال تھا جو اسی سال ستمبر میں مکمل ہوئی تھی۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم
حسن آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ مجھے اتنی خوشی ہوئی سن کر :)۔ گریجویشن ڈے ہو گیا حسن؟

وعلیکم السلام!

بہت شکریہ فرحت یقیناً یہ میری زندگی کا ایک نہایت اہم موقع ھے اور گریجویشن ڈے اسی ماہ کی سولہ تاریخ کو ہو چکا ھے۔ اس تقریب کی ویڈیو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ھے۔
 

حسن علوی

محفلین
ماشاءاللہ

بہت بہت مبارک ہو حسن

کہاں غائب ہو گئے ہیں اتنے وقت سے اور اب پاکستان میں ہیں یا انگلینڈ میں؟؟؟

بہت شکریہ تعبیر آپی آپکا اور غائب تو واقعی ہو گیا تھا کچھ عرصہ کے لیئے پاکستان چلا گیا تھا مگر واپس آن پہنچا ہوں اور آجکل مانچسٹر میں ہی قیام پذیر ہوں۔ امید ھے آپ بھی خیریت سے ہونگی۔
 

تیشہ

محفلین
بہت شکریہ باجو مگر یہ تو بتائیں آپ ہیں کہاں آجکل کوئی رابطہ ہی نہیں نہ فون اور نہ ہی کوئی ٹیکسٹ وغیرہ؟؟؟




بس اب رابطے کم ہوگئے ہیں حسن ، اتنا وقت ہی نہیں ملتا کہ پہلے جیسی لمبی لمبی باتچیت کروں ، ماورہ نے بتایا تو ہوگا آپکو ، بس وہی مصروفیت ، کچھ اپنا کام جو شروع کرنے کو تھی وہ شروعات میں پہنچ چکا ہے اسلئیے اب اتنا وقت نہیں ہوتا ،
:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے باجو آپ نے اپنا کام شروع کر لیا، چلیں مجھے اپنے کاروبار میں نوکری ہی دلا دیں۔
 

تیشہ

محفلین
ارے باجو آپ نے اپنا کام شروع کر لیا، چلیں مجھے اپنے کاروبار میں نوکری ہی دلا دیں۔




جی کردیا ، میں اپنے میاؤں کے آنے کا انتظار ہی کر رہی تھی تاکے ہاتھ بٹانے کو تو ہو ۔۔۔ :hatoff:
آپ بھی آجائیے ایک کام آپکو بھی سونپ دیا جائے گا ، :music:
 

حسن علوی

محفلین
بس اب رابطے کم ہوگئے ہیں حسن ، اتنا وقت ہی نہیں ملتا کہ پہلے جیسی لمبی لمبی باتچیت کروں ، ماورہ نے بتایا تو ہوگا آپکو ، بس وہی مصروفیت ، کچھ اپنا کام جو شروع کرنے کو تھی وہ شروعات میں پہنچ چکا ہے اسلئیے اب اتنا وقت نہیں ہوتا ،
:hatoff:


جی باجو ماوراء سے میری بات ہوئی تھی کچھ دن پہلے تو اس نے بتایا تھا اس بارے میں مبارکباد کا ایس ایم ایس کرنا تھا چلیں یہاں پر وصول لر لیجیئے میری طرف سے مبارکباد۔ باقی امید ھے آپکا کام بھی اچھا چلے گا۔ جب وقت ہو تو بتایئے گا تفصیل سے بات کرلیں گے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
وعلیکم السلام!

بہت شکریہ فرحت یقیناً یہ میری زندگی کا ایک نہایت اہم موقع ھے اور گریجویشن ڈے اسی ماہ کی سولہ تاریخ کو ہو چکا ھے۔ اس تقریب کی ویڈیو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جاسکتی ھے۔

زبردست۔ :)
ایک بار پھر بہت مبارک ہو۔
 

تیشہ

محفلین
جی باجو ماوراء سے میری بات ہوئی تھی کچھ دن پہلے تو اس نے بتایا تھا اس بارے میں مبارکباد کا ایس ایم ایس کرنا تھا چلیں یہاں پر وصول لر لیجیئے میری طرف سے مبارکباد۔ باقی امید ھے آپکا کام بھی اچھا چلے گا۔ جب وقت ہو تو بتایئے گا تفصیل سے بات کرلیں گے۔




شکریہ حسن :hatoff: ،
 
Top